تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 9 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 9

تائید میں تھیں اور جن میں سے بعض فصیح عربی زبان میں ہیں ہمیں مولوی صاحب نے جماعت احمدیہ کی طرف سے بر صغیر اور بیرونی ممالک میں شائع ہونے والا لٹر پھر بھی دکھایا۔نیز انس جد و جہد سے بھی مطلع کیا جو مسئلہ فلسطین کے بارے میں جماعت احمدیہ کے مختلف مشتوں نے کی ہے۔بالخصوص برصغیر میں خود حضرت میرزا بشیر الدین محمود احمد ( امام جماعت احمدیه نے قضیہ فلسطین پر روشنی ڈالنے کے لئے ایک خاص مضمون شائع فرمایا۔قیام اُردن کے دوران مولوی رشید احمد صاحب اُردن کی اہم شخصیتوں تک پیغام احدیت بینائی مصاعد عام عربی نے اوران کی بہت سی ممتاز شخصیتوں سے ملاقاتیں کیں اور اُن تک احمدیت کی آوازہ پہنچائی۔مثلاً - السيد عبد الرحمن الخليفة رئيس الديوان الملکی (پرائیویٹ سکرٹری شاہ اُردن) صاحب السعاده سعید پاشا مفتی السيد محمدامین التنقيطي روزیر داخلہ اردن) وزیر تعليم و قاضي قضاة ) ) وزیر خارجه اردن) اردن میں لبنانی وزیر مفوض) م فوری پاشا ملقی عبد الله التجار شیخ عبد العزيز زار دن میں سعودی وتریز معوض عبد الله بكه تل -A رلیفٹننٹ جنرل فلسطینی مجاز کے نامور جرنیل و بیت المقدس کے فوجی گورنیا بہجت بك تلمونی رئیس محکمہ ہدایت ارید ( جو چار دفعہ اردن کے وزیر اعظم بنائے گئے) هزاع المجادلی رئیس بلدية العاصمه و مدیر التشريف المکیہ (آپ بھی بعد میں وزارت عظمی کے منصب پر پہنچے) علاوہ ازیں مکرم مولوی صاحب موصوف کو اسمبلی کے ممبروں، مختلف مدارس کے ہیڈ ماسٹروں اور سماجی لیڈروں سے بھی ملنے کا موقعہ ملا۔جناب بہوت تلمونی سے اُردن میں مبشر احمدیت کی پہلی ملاقات ہوئی تو انہوں نے جماعت احمدیہ کی علیہا سلام کے لئے بین الاقوامی کوششوں کو بہت سراہا اور اپنے قلم سے حسب ذیل نوٹ لکھا۔انه لما يثلج الصدر ويحيا القلب ان نرى بين ظهرانينا و في معظم