تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 169 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 169

۱۶۴ قاہرہ کے ڈاکٹر ناسف اسحاق نے (جو اسپرانٹو کے عالم اور اسپرانٹو عربی لغت کے مصنف ہیں ) ترجمہ کی صحت کا جائزہ لیا اور اسپرانٹو کی عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر ڈاکٹر لینے ( LAPENNA) نے اس پر ادبی نقطہ نگاہ سے نظر ثانی کی اور اسپرانٹو لٹریچر شائع کرنے والے کوپن ہیگن کے ایک پبلشر TOREN REHLET نے غیر معمولی دلچسپی اور محبت کے ساتھ اس ترجمہ کی اشاعت کا اہتمام کیا اور جماعت احمدید کی طرف سے وکالت تبشیر تحریک بعدید ایک خطیر رقم بطور عطیہ مذکورہ اشاعتی ادارہ کو دی جس کے باعث اصل لاگت سے بھی کم قیمت بطور ہدیہ مقرر کی گئی اور اسپرانٹو زبان میں شائع ہونے والے ورسائل میں اس ترجمہ کا خوب چرچا ہوا۔اور ترجمہ کا پہلا ایڈیشن ہاتھوں ہاتھ بن گیا اور دوسرا ایڈیشن شائع ہو کہ قریب الاختتام ہے۔اس ترجمہ کی اشاعت سے اسپرانٹو زبان ماشینے والوں کا رجحان اسلام کی طرف پڑھ رہا ہے۔سندھ +1944 وفاقی جمہوریہ جرمنی کے صدر کو ہر ظہور اگست میش کو جرمن مشن کی طرف سے وفاقی جرمن ترجمر ف آن کی پیشکش جمہوریہ برمنی کے صدر ڈاکٹر سلف مینے بین Dr۔Guar۸۴ GUSTAK HEINEMAN ) کو جر من ترجمتہ القرآن کا آسمانی تحفہ دیا گیا۔یہ پیشکش ایک احمدی و ند نے کی جس کی قیادت مکرم چوہدری عبد اللطیف صاحب انچارج مشن نے کی ہے ش میں حضرت امیر المومنین ∙192- سته ای الا اله الا مال کا دارا سر مری جای ای سرمربی جرمنی تطلیقہ آسیح الثالث ایدہ اللہ تعالٰی نے مغربی افریقہ کے سفر کے دوران زیورک سے بذریعہ گاڑی پر شہادرت ایریا پیش کو دوبارہ فرانکفورٹ تشریف لے گئے اور ارشہادت / اپریل کو بذریعہ ہوائی جہاز لیگوس ( نائیجیر) کے لئے روانہ ہوئے۔حضور کے پروگرام میں فرانکنورٹ شامل نہ تھا۔لیکن زیورک جا کہ اچانک پروگرام میں تبدیلی ہو گئی اور فرانکفورٹ جانے کا بھی پروگرا، بن گیا۔جرمن آمدی غیر متوقع طور پر اپنے پیارے امام کو اپنے درمیان پا کو فرط عقیدت سے آبدیدہ ہو گئے تصور نے فرانکفورٹ میں مجلس علم و عرفان میں، اپنے حقدام کو قیمتی ہدایات دینے گئے علاوہ ایک بصیرت افروز خطبہ جمیعہ بھی ارشاد فرمایا۔حضور کے اس مختصر قیام نے جماعت جرمنی کو ایک زندہ الفضل اور ظہور اگست مش صفحه ۴ * ٣٠ الفضل به روز جولائی صفحو ه الفضل ۲۲ رشه دت اپریل برام پر مش صفحه ۰۳/۲