تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 154 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 154

۱۴۸ فروری پیش کو ہمبرگ مسجد کا سنگ بنیاد رکھا گیا اور ۲۲ احسان ایون میش کو چودهری 1902 محمد ظفر اللہ خاں صاحب نے حضرت مصلح موعود کے ارشاد پر اس کا افتتاح فرمایا۔افتتاحی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن عظیم سے ہوا جو حافظ قدرت اللہ صاحب مبلغ ہالینڈ نے کی پھر چودھری عبدالطیف صاحب انچارج مشن نے مختصر تقریر میں مسجد کی غرض و غایت پر روشنی ڈالی۔ازاں بعد صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب نے جو حضرت امیرالمومنین کے نمائندہ کی حیثیت میں تشریف لے گئے تھے۔حضور پرنور کا مندرجہ ذیل پیغام انگریزی میں پڑھ کر سنایا :- "برادران اہل جرمنی ! السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاته میں ہمبرگ کی مسجد کے افتتاح کی تقریب میں شمولیت کے لئے اپنے بیٹے مرزا مبارک احمد کو بھیجوا رہا ہوں۔افتتاح کی تقریب تو انشاء اللہ عزیزم چو ہدری محمد ظفراللہ خاں صاحب ادا کرینگے گر مرزا مبارک احمد میرے نمائندے کے طور پر اس میں شامل ہوں گے۔میرا ارادہ ہے اللہ تعالیٰ مدد کرے تو یکے بعد دیگرے جو منی کے بعض اور شہروں میں بھی مساجد کا افتتاح کیا جائے امید ہے کہ مرزا مبارک احمد مولوی عبد اللطیف صاحب سے مل کر ضروری سکیمیں اس کے لئے بنا کہ لائیں گے تاکہ جلدی مساجد بنائی بھاسکیں۔غدا کرے کہ جرمن قوم بلد اسلام قبول کرے اور اپنی اندرونی طاقتوں کے مطابق تشیع وہ یورپ میں مادیات کی لیڈر ہے روحانی طور پر بھی لیڈر بن جائے۔فی الحال اتنی بات تو ہے کہ ایک جرمن نو مسلم زندگی وقعت کر کے امریکہ میں تبلیغ اسلام کر رہا ہے مگر ہم ایک مبلغ یا درجنوں نو مسلموں پر مطمئن نہیں بلکہ چاہتے ہیں کہ ہزاروں لاکھوں مبلغ جرمنی سے پیدا ہوں اور کروڑوں جرمن باشندے اسلام کو قبول کریں تا اسلام کی اشاعت کے کام میں یورپ کی لیڈری جعر من قوم کے ہاتھ میں ہو۔اللہم آمین۔الفضل ۲ تبلیغ فروری ۱۳۳۶ به بیش صفحه ۱ : ۶۱۹ ۱۳۳۶ لله الفضل ۲۶ احسان ایمون به مش صفحه ۱ : +1982 خاک در مرزا محمود احمد خلیفہ المسیح الثانی "