تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 153 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 153

نہ کیا، کو فاتح ہونے کی حیثیت میں کس طرح معاف کر دیا۔حضور نے فرمایا کہ اسلام اس رواداری کی تعلیم کا حامل ہے اور اس کی مثال کسی اور مذہب میں نہیں ملتی۔اسلام قومیت اور رنگ و نسل کی تمیز سے بالا ہے اور دنیا میں عالمگیر برادری اور اخوت کو قائم کرنے کے لئے زریں اصول پیش کرتا ہے۔حضور کی اس محبت بھری تقریر کا جرمن ترجمہ مبلغ جرمنی نے بعد میں کیا۔حاضرین نے خدا کے فضل سے حضور کی تقریر کو بہت پسند کیا۔ہمبرگ کے ایک روز نامہ HAMBURGER ANZEIGER نے اپنی اشاعت مورخ ۲۸ جون میں حضور کی اس تقریر اور ہمبرگ گورنمنٹ کی طرف سے خوش آمدید کا ذکر ایک فوٹو کے ساتھ حسب ذیل الفاظ میں کیا:- " YON FLS ENNE امیرالمومنین ٹاؤن ہال میں احمدیہ جماعت کے امام حضرت مرزا محمود احمد صاحب کو کل ٹاؤن ہال میں MINISTER von نے خوش آمدید کہا۔۶۶ سال کی عمر کے امیر المومنین نے کل جماعت کی طرف سے دی گئی دعوت پچائے کے موقعہ پر بیان کیا کہ ربوہ کی تعمیرکس طرح منارہ میں مخالف صلات میں ہوئی۔ایک بے آب و گیاہ گاؤں کس طرح ایک بڑا شہر بنا جس میں اب مختلف تعلیمی اوار سے اور ایک مشنری کا لج تعمیر ہو پہنتے ہیں۔اسلام صلح اور امن کا مذہب ہے اور عالمگیر اطاعت کو قائم کرنے کے اصول پیش کرتا ہے۔اس لئے اسلام ہی آپ کے لئے مناسب حال مذہب ہے اور خاص طور پر جرمنی کے لئے عالمگیر مذہب ہونے کی بنا پر اسلام کا مستقبل خورشتی میں نمایاں حیثیت رکھتا ہے۔اسلامی روح جو منی میں زندہ ہے۔احمدیہ جماعت کا جرمنی میں مرکز ہمبرگ ہے اور اس کے تبلیغی مشن مختلف ممالک میں موجود ہیں“ علاوہ ازیں نہ صرف ہمبرگ بلکہ برمنی کے بیسیوں اخبارات میں حضور کی آمد کی خبر حضور کے فوٹو کے ساتھ شائع ہوئی۔قیام ہمبرگ کے دوران ۲۶ ہمبرگ میں مسجد کی تعمیر اور افتتاح حضرت ہی ہو جو دن میں جلد مسجد تعمیر کرنے لسانیا a ش کو ارشاد فرمایا تھا۔سو اللہ تعالیٰ نے حضور کی یہ مبارک خواہش در سال کے اندر اندر پوری کردی چنانچہ ۱۲۲ تبلیغ ه الفقین دارونا / جولائی سال پیش سفر ۲ + ,1966