تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 136 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 136

گزین و خیمہ زن ہیں اور عیسائی دنیا کی خیرات اور اسلامی ممالک کے صدقات پر لب و اوقات کر رہے ہیں۔جولائی سے نومبر تک یہ دیو نے جلیل ونقب میں بالائی ہدایتوں کے مطابق جنگ جاری رکھی۔اور اس وقت عربی ممالک کی فوجیں اپنے اپنے ممالک میں بس چکی ہیں اور سابقہ فلسطین کات سے زیادہ حصہ یہودیوں کے قبضہ میں ہے۔یور بین نماد لائل سے یہاں اسرائیل کی مردم شماری یہودیوں نے ماہ جون شالہ میں پہلی دفعہ کی۔اس وقت ملک اسرائیل میں پچیس ہزار کے قریب غیر یہودی تھے جن میں سے دس ہزار کے قریب عرب تھے اور باقی دیگر اجنبی تھے اور یہ اس علاقہ کا حال ہے جہاں تو میر نہ میں ساڑھے چار لاکھ عرب رہتے تھے۔گذشتہ حکومت نے مارچ ۱۹۴۰ مہ میں یہاں مسلسله آمد و رفت و رسل و رسائل بند کر دیا تھا۔ریلیں بند کر دی تھیں اور سب لوگوں کو (سوائے یہودیوں سے کیونکہ ان کی حکومت کے اندر حکومت بن چکی تھی، اپنے اپنے علاقوں اور گھروں میں تحصور کر دیا تھا۔۵ار مٹی سے جب یہودیوں نے حکومت اسرائیل قائم کو نا شروع کر دی۔غیر یہودیوں کو جن کا نام موجودہ ایام میں 8 کلاس ہے ، جنگ کے عدد سے اپنے اپنے بجائے رہائش میں بند رکھا اور اب تک پابندی باقی ہے اور 8 کلاس پر مری رول نافذ ہے۔اپنے بجائے رہائش سے دوسری جگہ جانے کے لئے ملٹری پرمٹ لینے کا حکم ہے۔پرمٹ دو باتوں کے لئے بعد تحقیقات ملتا ہے۔کوئی دوسری جگہ ملازمت یا مزدوری کرتا ہو یا قریب ترین خونی رشتہ دار کی ملاقات کے لئے۔۲۳ اپریل شاہ کو یہودیوں نے حیفہ فتح کر لیا۔۲۴ اور ۲۵ کو ملحقات حنیفہ پر قبضہ کر لیا۔اس سلسلہ میں ۲۵ تاریخ کو ماؤنٹ کر مل پر واقعہ عرب آبادی با بیر کی باری آگئی صبح ہوتے ہی پچاروں اطراف سے مسلح فوجوں نے محاصرہ کر لیا اور ہمارے سامنے دو شرطیں پیش ہوئیں۔ہجرت کرنا چاہیں تو ہتھیار وغیرہ دے کر ہجرت کے بجائیں۔یہاں رہنا چا ہیں، تو ہتھیار وغیرہ اور جس قدر سپا ہی آپ کے پاس مقیم ہوں وہ ہمارے سپرد کر دیں۔ہم نے