تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 80 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 80

A ابھی ابھی جبکہ میں رہ سطور لکھ رہا ہوں ہم شہر سے باہر جا کر نماز جمعہ ادا کر کے واپس آئے ہیں۔ہم کسی کھلی جگہ کی تلاش میں دُور نکل گئے۔پہاڑیوں پرچڑھ کر چلتے چلتے جب کوئی جگہ نہ ملی تو جنگلات کا رخ کیا اور قریباً ہے اگھنٹہ کی تلاش کے بعد گھنے جنگلات میں بلند اور خوبصورت درختوں کے جھنڈے تلے جاکر ہم نے اذان کہی جو اس طور پر پہلی اذان ہو گی کہ نماز جمعہ کے لئے دی گئی۔اس کے بعد ہم نے نماز ادا کی اور خدا تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ وہ ہمیں اس علاقے میں مسجد تعمیر کرنے کی توفیق دے ہمیں یہ نماز جمعہ ہمیشہ یاد رہے گی۔یہ ہماری بے کسی اور ابتدائی کمزور حالت کا نشان ہو گی۔اور ہم اپنے خدا سے امید رکھتے ہیں کہ وہ ہماری عاجزانہ دعاؤں کو ضرور قبول فرمائے گا اور ہمیں اپنے اعلیٰ اور مقدس نام کو پھیلانے کی توفیق عطا فرمائی گا ہے مایہ الفاء / اکتوبر ۱۳۳۵ تا آخر کا زمانہ سوئٹزرلینڈ میشن کی داغ بیل کا زمانہ تھا جب کہ ۶۱۹۴۷ ملک میں بے سرو سامانی کے عالم میں نہایت مختصر پیمانہ پر تبلیغی جد وجہد کا آغاز کیا گیا جو بوجہ اجنبی ماحول کے گردوپیش کے حالات کا جائزہ لینے، رہائش کا انتظام کرنے اور غیر زبان سیکھنے اور پرائیویٹ ملاقاتوں میں پیغام حق پہنچانے تک محدود رہی ہے۔اس ابتدائی زمانہ میں مبلغین اسلام نے جن لوگوں کو تبلیغ اسلام کی ان میں (اینگلو انڈین سیفیلی، مسٹر ڈین، (ڈنمارک، مسٹر لیبر مین ، مسٹر سٹائل ، مسٹر شیف اکنکٹ مزفلہ کیتھولک پادری شرانہ، مسٹر ایگریمین ، مسٹر برونہ (زیورچ یونیورسٹی کے مشہور پروفیسر اور پروفیسر نارا بھی تھے یہ ان ملاقاتوں کے علاوہ متلقین نے بعض تبلیغی خطوط بھی لکھنے مثلا ز یورک سے باہر سینٹ گالن سے ایک صاحب نے بذریعہ خط معلومات طلب کیں جن کو مفصل مکتوب لکھا ہے ایک روز انہیں یہودیوں کی ایک مجلس میں جانے کا اتفاق ہوا۔وہ یہ سنکر حیران و ششدر رہ گئے کہ کیا مسلمان مبلغ بھی اپنا دین پھیلانے کے لئے یہاں آنے کی جسارت کر سکتے ہیں۔یہودیوں ہی کو نہیں اکثر سولیس باشندوں کو بالغین اسلام کے آنے کی عرض معلوم کر کے بعد درجہ حیرت ہوتی تھی اور وہ کہتے تھے کہ اسلام دنیا میں کیسے پھیل جائے گا۔اس زمانہ میں شیخ ناصر احمد صاحب سے ایک بڑے ڈاکٹرنے کہا کہ ہم دکھی کے کہ کس طرح سوئٹزر لینڈ کے لوگ اسلام کو قبول کر لیتے ہیں۔غرضکہ ان ابتدائی ایام میں لوگ احمد می بینی الفضل ۲۶ انفاء / اکتوبر ۱۳۲۵ مرا له الفضل ۱۲ فتح / دسمبر در صفحه ۵۰۴ الفضل ۲۸ شہادت / اپریل ها ۶۱۹۴۷