تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 76 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 76

ہی دم لیں گے۔انشاء اللہ تعالیٰ ہے فصل چهارم سوئٹزر لینڈ مشن کا قیام سوئٹزرلینڈ وسطی یورپ کا مشہور ملک ہے جو عیسائیت کی عالمگیر تبلیغی ہم میں خاص اہمیت رکھتا ہے۔اس ملک میں درجن کے لگ بھگ ایسی مشنری سوسائیٹیاں ہیں جو دنیا کے مختلف حصوں میں عیسائیت کا پرچار کر رہی ہیں۔ایک محتاط اندازہ کے مطابق اس ملک کے اٹھارہ سو کیتھولک یا دوری دنیا میں صلیبی مذہب کی تبلیغ کر رہے ہیں۔سوئٹزرلینڈ کے ساتھ جرمنی، فرانس، اٹلی اور آسٹریا کی سرحد میں ملتی ہیں۔اس ملک کا بہتر فیصد علاقہ جرمن زبان بولتا ہے اور بقیہ حصہ میں فرانسیسی اور اطالوی زبان رائج ہے۔یہ ملک اگر چہ ایک چھوٹا ملک ہے مگر چونکہ بین الاقوامی اعتبار سے اسے ایک خاص مرکزی حیثیت حاصل ہے اس لئے یہاں سے اُٹھائی ہوئی آواز کا اثر ہمسایہ ممالک خصوصا جر منی پر بہت خوشگوار پڑتا ہے۔وجہ یہ کہ سوئٹزرلینڈ کے اپنے پڑوسی ملکوں سے ہمیشہ گہرے اور عمدہ تعلقات رہے ہیں۔سید نا حضرت امیر المومنین خلیفة لمسیح الثانی المصلح الموعود کی دور رس نگاہ انتخاب نے پر میں قلب یورپ کے اس اہم ملک کو بھی اشاعتِ اسلام کے لئے چنا اور اس میں مضبوط تبلیغی مرکز قائم کرنے کے لئے لنڈن سے شیخ ناصر احمد صاحب کو (چوہدری عبد اللطیف اور مولوی غلام احم 51906 ہ کے چوہدری عبد اللطیف صاحب اور مولوی غلام احمد صاحب بشیر ۱۲ نبوت / نومبر کو سوئٹزرلینڈ سے ہالینڈ بھجوا دیئے گئے جہاں حافظ قدرت اللہ صاحب کے ہاتھوں۔وقار جولائی کو احد یہ مشن کا قیام عمل کا ۱۳۲۶ کو میں آچکا تھا جو مری عبد اللطیف صاحب کچھ عرصہ سویٹزر لینڈ میں بینی خدمات بجالانے کے بعد صلح جنوری تبلیغی ۲۰ کو جرمنی میں تقبل مشن کی بنیاد رکھی جیساکہ آگئے مفصل ذکر آئے گا الفضل در تبلیخ / فروری 11 ام الفضل یکیم زمان / مارچ ها 51989 اما 51974