تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 50
راستے کھل گئے تو یقیناً سارا یورپ اور امریکہ ایک دن مسلمان ہو جائے گا یا سمند حضور کے اس خطبہ نے جماعت احمدیہ میں تشویش و جماعت احمدیہ کی طرف منتنظیم احتجاج اضطراب کی اور رواداری ، اسکی شعر و ادبیاتی شاخوں کی طرف سے احتجاجی قرار دادیں پاس کی گئیں سفارت خانوں کو یاداشتیں بھجوائی گئیں۔احمدی اخبارات ور سائل نے مضامین اور اداریے لکھے۔اراحمدی مسلمانوں کے علاوہ مشرقی پاکستان کے دوسرے مشرقی پاکستان کے مسلم پریس کا احتجاج اسلم پوری نے بھی اس موقعہ پرغیرت ایمان کا نمایاں ثبوت " اس دیا اور اس بندش کے خلاف پر زور اور موثر آواز بلند کی چنانچہ مشرقی پاکستان کے مشہور روزنامہ اسی اور نے اپنی اور جون لہ کی اشاعت میں سپین اور اسلام کے عنوان کے تحت ایک ہم سفر اوار یہ سپر الیکم کیا میں میں لکھا کہ یہ پین میں چونکہ حکومت کا مذہب STATE RELI sian صرف عیسائیت ہے اس لئے وہاں دوسرے مذاہب کی تبلیغ کی اجازت روک دی گئی ہے۔اس بنا پر سپین کی حکومت نے جماعت احمدیہ کے مبلغ کو جو وہاں تبلیغ اسلام کا کام کر رہا تھا کیا جانے کا حکم دیا ہے۔حکومت سپین کے اس حکم کے خلاف جماعت احمد یہ صدائے احتجاج بلند کر رہی ہے۔اس کی طرف سے کثرت سے احتجاجی خطوط بھیجوائے بھا رہے ہیں۔ان میں سے ایک انتخابی خط کراچی میں غیر ملکی سفارت خانوں کو بھی یادداشت کے طور پر دیا گیا ہے۔احمدیہ جماعت ی بے چینی بالکل بی ام ہے۔یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے جس کا جماعت احمدیہ کے بڑے سے بڑے نقاد بھی انکار نہیں کر سکتے کہ مغربی ممالک میں اسلام کا پیغام عرف جماعت احمدیہ ہی اپنی ان تھک کوششوں کے ذریعہ پہنچا رہی ہے۔قریباً ہر ایک ملک میں ہر ایک مذہب کو اپنی اشاعت کا کم و بیش موقع عتا ہے اور یہی بین الاقوامی مسلمہ اصول ہے۔بند اسپلین کی حکومت کا اس بنیادی حق کو چھیننا ایک ایسا امر ہے کہ جس پر جماعت احمدیہ کے ممبران بے چین ہوئے لے الفصل ۱۵ ہجرت / مئی ۱۳۳۵ خطبه ۲ ص ۳ 11424 ¦