تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 431
۴۲۸ قریشی عطاء اللہ صاحب منشی داؤ د احمد صاحب۔بشیر احمد صاحبہ، میاں غلام محمد صاحب (دفتری) حبیب الرحمن صاحب سیم نظامت جائیداد میاں فرزند علی صاحب دفتر آڈیٹر راجہ بشیر اح صاحب رسید انوار حسین صاحب نظامت ضیافت چوہدری حبیب اللہ صاحب سیال- مولوی بد و سلطان صاحب - اکرم شاہ قضاء صاحب سردار صاحب نانبائی۔سردار صاحب مددگار قاری محمد امین صاحب انچارج ضیافت مولوی تاج دین صاحب، فاضل - نور محمد صاحب (مددگار کارکن ) تحریک جدید وکالت دیوان بشیر الدین صاحب۔غلام حید ر صاحب - عبد العزیز صاحب را کھوگ صنعت صوفی محمد رفیق صاحب مال تعلیم شیخ عطاء اللہ صاحب۔چوہدری عبدالرحیم صاحب (ہیڈ کلرک) مولوی خورشید احمد صاحب شاد مولوی بشیر الدین صاحب - چوہدری ظہور احمد صاحب اس سفر کی مختصر رو داد بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں :۔دعاؤں کے بعد ہم 19 ستمبر ے کو پانچ بجے شام کو اؤن بیس کی ایک گاڑی پر روانہ ہوئے شیخوپورہ کی سٹرک برسات کی وجہ سے خراب ہو چکی تھی اِس لئے لائل پور کے راستہ سے ہم رات گیارہ بجے مینیسوٹ پہنچے۔رات سڑک پر گزاری اور شبح ایک چھکڑے پر سامان لاد کر کچھ پیدل اور کچھ ایک ٹانگ میں بیٹھے کو ساڑھے آٹھ بجے اس خطہ زمین پر پہنچے جسے بہت جلد بڑا اعزاز حاصل ہونے والا تھا لے ران قافلوں کے علاوہ اگلے روز ۲۰ر تبوک برستمبر کو مولوی عبد الرحمن صاحب النور بھی دوکیل الدیوان) تحریک جدید کا ریکارڈ لے کر اس بے آب و گیاہ میدان میں پہنچ گئے۔آئے ه بدر (قادیان) ۲۱ احسان جون ام کے یہاں یہ بتانا خالی از لچسپی نہ ہو گا کہ حضرت مصلح موعود نے دفتر تحریک جدید کو لاہور سے ربوہ منتقل کرنے پر تین ہزار پچاس روپے کا بجٹ بتفصیل ذیل منظو ۶۱۹۵۲ فرمایا تھا:۔۳۱ عدد نلکے سیکنڈ ہینڈ مع لگوائی ۳۷۵ روپے۔۲۔روشنی رتیں مٹی و خرید لالٹین ۲۵ عدد) برائے عرصہ (بقیہ حاشیہ اگلے صفر پر