تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 432
۲۲۹ ۲۰۱۹ تبوک ستمبر کو لاہور سے آنے والے مرکزی کارکنوں وسیع شامیانے اور میموں کی تنصیب نے لا کر اسی مقام پر ایک وسیع در این شامی اور خوب و کر دیا جو انستاج کے لئے مخصوص کیا گیا تھا اور جہاں حضور نے نماز پڑھانا تھی۔علاوہ ازیں چھ رہائشی خیمے بھی لگا دیئے گئے۔کے شدہ پروگرام کے مطابق حضرت مصلح موعود بذریعہ موٹر حضرت مصلح موعود کی تشریف آوری ہور سے بیع و جار میں منٹ پر روانہ ہو کہ ایک کھا کر لاہور نو کیکر کر بچ اور نماز ظهر کی ادائیگی میں منٹ پر ربوہ کی سرزمین میں رونق افروز ہوئے منصور بقیه حاشیه صفحه گذشته : چار ما۲۰۰۰ روپے ۳ پلیٹیں برائے بیت الخلاء ۵ عدد و انتظام پر ۲۵۰ روپے ہے۔اخراجات ہوائے ترسیل ریکارڈ دفاتر و کارکنان مع اہل و عیال ۵۰ اکس اروپے۔۵ خیمہ جات و چھولداریوں کا کیا پر ۵۰ روپئے۔حضرت مصلح موعود کے فیصلہ کے مطابق چونکہ اراضی ربوہ کے تہائی حصہ کی مالک تحریک جدید قرار دی گئی تھی اس لئے اُن دنوں ربوہ کی آبادی سے متعلق جو بھی اخراجات ہوئے وہ اگر چہ صدر انجمن احمدیہ کی امانت مرکز پاکستان (ب) سے کئے گئے مگر مکمل اخراجات کا تہائی خرچ تحریک جدید نے ادا کیا و حاشیه متعلقه صفحه را به مولانا قریشی محمد ندی کی اصل (محله دارد ارحمت قادیان ) نے ان کے آخری ہفتہ میں پیر کی رات خواب دیکھا کہ میں مع چند اور احباب مدینہ منورہ کے ثبیتہ الوداع پر کھڑا ہوں اور تفہیم یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم معر وفد کے مکہ مکرمہ سے ہجرت کر کے تشریف لارہے ہیں۔وہ جگہ ایک ہموار سائبیلہ تھا سامنے کچھ مستورات اور لڑکیاں اوڑھنیاں اوڑھے اور پردہ کئے کھڑی ہیں۔برقع نہیں صرف اوڑھنیاں ہیں۔اتنے میں میکدم مگہ کی جانب سے ایک خیار حسن میں گرو نہیں بلکہ روشنی اور نور کا غبار معلوم ہوتا ہے نمودار ہوا اور تیز ہوتے ہوتے اُس نے اس ٹیلہ پر ایک جسم کی شکل اختیار کر لی مگر ابھی چہرہ نہیں بنا میں نے پکارا کہ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم تشریف لے آئے اور بلند آواز سے درود شریف پڑ معنا شروع کیا ساتھ ہی میرے ساتھیوں نے پڑھنا شروع کر دیا ادھر سے ان عورتوں کے گروہ نے بھی نہایت عمدگی کے ساتھ طلع البدرُ عَلَيْنَا مِنْ ثَنِيَّاتِ الوَدَاع وجب الشكر عَلَيْنَا مَا دَعَا لِلَّهِ دَاع کہنا شروع کیا۔وہ نور کا مختمہ ایک شکل بن گیا جب شکل صاف ہوئی تو میں نے دیکھا کہ وہ حضرت مصلح موعود ہیں دائیں جانب چھڑی ٹھیک کر بایاں پاؤں ذرا آگے کر کے کھڑے ہیں سر پر سفید عمامہ ہے اور قدرے سفر کے آثار ہیں " (الفضل ۱۸رامان / مارچ ها کالم ، سبحان الله ! حضرت مصلح موعود کے ایک خادم کو اللہ تعالیٰ نے حضور کے سفر افتتاح ربوہ کا نظارہ چار برس قبل دکھا دیا محرم قریشی صاحب انتاج ربوہ کے بعد تیرہ سال تک زندہ رہے اور ہر ماہ صلح جنوری جی کو دراوہ کی ابتدائی ترقیات بخشیم خود دیکھنے کے بعد ) وفات پائی ہے