تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 287 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 287

راستہ میں تمہیں آباد- ڈگری جھڈو۔نوکوٹ فضل بھمبر و ٹالہی نبی سر روڈ اور کزی اسٹیشن پر جماعت کے دوست حضور کے استقبال اور زیارت کے لئے موجود تھے۔ہر جگہ دوستوں کو حضور نے مصافحہ کا شرف بخشا۔ڈگری کی جماعت نے کھانا پیش کیا۔اسی روز ۳ بجے بعد دو پر حضور معہ اہل بیت کیجیجی اسٹیشن پر وارد ہوئے۔جماعت کے دوست کثیر تعداد میں یہاں موجود تھے نعرہ ہائے تکبیر سے حضور کا استقبال کیا گیا۔حضور معہ اہل بیت کار میں سوار ہوئے اور نا صر آباد اسٹیٹ تشریف ٹے آئے ہے اصر آبادی اور این حضرت امیر المومنین المصلح الموعود اس علاقہ میں قریباً تین ہفتہ تک ٹھرے اور ناصر آباد ، حیدر آباد، میر اور خاص کنی، احمد آباد محمود آباد کا دورہ کرنے اور اہم جماعتی معاملات کو اپنی زیر نگرانی ھے کرنے اور ضروری ہدایات دینے کے بعد اا رامان کر مارچ کو ۱۰ بجے کے قریب بذریعہ ٹرین ناظر باد سے کراچی روانہ ہوئے۔اسٹیشن پر بہت سے مقامی احباب الوداع کہنے کے لئے موجود تھے۔راستہ ہیں کنری، نبی سر روڈ، ٹالہی اور فضل بھمبرو کے اسٹیشنوں پر بکثرت احمدی مرد ، عورتیں اور بچے حضور کی زیارت کے لئے موجود تھے۔میر پور خاص اور حیدرآباد میں بھی بہت سے احباب حضور کا خیر مقدم کرنے کے لئے حاضر تھے۔کٹری کی جماعت نے حضور کے لئے اور حضور کے ہمراہیوں کے لئے دوپہر کا کھانا پیش کیا۔میر پور خاص کے سٹیشن پر مکرمہ ڈاکٹڑھا جی خان صاحب نے شام کے کھانے اور چائے کا اچھا انتظام کر رکھا تھا۔حیدر آباد کے دوستوں نے بچائے پیش کی۔حیدر آباد سٹیشن پر حضور کچھ وقت وینگ ادم میں تشریف فرما رہے جہاں بعض احباب نے حضور سے ملاقات اور گفت گو کا شرف حاصل کیا۔صبح چار بجے ٹرین حیدر آباد سے کراچی روانہ ہوئی اور بارہ بجے کے قریب حضور کراچی میں آملہ معہ قافلہ بخیریت کو اچی پہنچ گئے۔اسٹیشن پر حضور کا خیر مقدم کرنے کے لئے آنیوالے دوستوں کو حضور نے مصافحہ کا شرف عطا فرمایا۔حیدرآباد اور کراچی میں بعض دوستوں نے حضور کو ہار پہنانے چاہے لیکن حضور نے انہیں منع کر دیا۔جماعت کراچی نے حضور کی رہائش کے لئے ایک ہندو کی کو بھٹی کا انتظام کیا تھا جو مخصوص طور پر مذہبی امور کی انجام دہی کے لئے بنائی گئی تھی حضور نے وہاں له الفضا ۲۰ بلیغ / فروری ۱۳