تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 268 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 268

۲۶۸ حضرت صاجزادہ مرزا شریف احمد صاحث کا اس سال کے آخر کا ایک واقعہ حضرت صاجزادہ مرزا شریف احمد صاحب کا سفیر انگلستان ہے سفر انگلستان حضرت صاحبزادہ صاحب ماہ نبوت / نومبر میں اپنے بعض رفقاء سمیت انگلستان تشریف لے گئے اور شروع و فار جولائی مرے میں واپس ۱۹۴۸ ضرت مصلح موعود نے آپ کو ہدایت فرمائی تھی کہ انگلستان میں لیبارٹری کا سامان حاصل کرنے کی بھی کوشش کریں۔چنانچہ آپ نے اس کی تعمیل کی۔کہتے ہیں کہ سفیر انگلستان کے دوران آپ کے ایک انگریز سیکرٹری نے بتلایا کہ فنڈ ختم ہو رہا ہے اور سفر جاری رکھنا مشکل ہے۔آپ نے اللہ سے دعاکی اور فرمایا فکر نہ کر وانشاء اللہ انتظام ہو جائے گا چنانچہ اگلے ہی روز جب آپ ایک بازارمیں سے گزر رہے تھے ایک شخص آپ کو دیکھتے ہی بے ساختہ سینٹ (SAINT) یعنی ولی خدار سیدہ کہہ کر پکارنے لگا اور ایک بڑی رقم کا چیک آپ کی خدمت میں پیشیش کر کے دعا کی درخواست کی۔انگریز سیکرٹری اس واقعہ سے بہت حیران ہوا اور کہنے لگا واقعی آپ لوگوں کا خدا نرالا ہے کیے بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ :۔کے حق میں ووٹ ڈالے اور اسی سپرٹ میں تقسیم فلسطین کا فیصلہ ہوا یہ میر ظفر اللہ نے بتایا کہ جنرل اسمبلی میں کیس طرح شروع میں عربوں کو تقسیم فلسطین کی سکیم کے استرداد کا یقین تھا لیکن بعد ازاں توبہ دست سازشیں کی گئیں کہ عربوں کی حامی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کر دیا گیا۔صدر اسمبلی نے رائے شماری کو ۲۶۔نومبر سے ۲۸۔نومبر پر ملتوی کر دیا۔دریں اثناء امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بعض مندوبین پر اُن کی حکومتوں کی مدد سے دباؤ ڈالا اور عربوں کے حاجی 14 مند و بین میں سے ہ مندوب دوسرے فریق سے جاملے۔لائبیریا کے نمائندے نے اعتراف کیا کہ واشنگٹن میں ان کے سفیر نے انہیں تقسیم فلسطین کی حمایت پر آمادہ کرنے کی کوشش کی ہے بیٹی کے نمائندے نے ہمیں نہایت افسوس کے ساتھ بتایا کہ وہ اپنی حکومت کی تازہ ہدایات کے ماتحت اتقسیم فلسطین کے حق میں ووٹ دینے پر مجبور ہو گیا ہے۔اس طرح بالاآخر تقسیم فلسطین کے حق میں امریکی اور یہودی ۶۶۱۹۴۷ سازش کامیاب ہوگئی ا تقسیم فلسطین کا فیصلہ کر دیا گیا ہے (نوائے وقت اور دسمبر مت) حاشیہ متعلقہ صفحہ ہذا : سله الفضل اور وفا ٣٠ روناه حضرت میاں صاحب ۲۰ نومبر ۱۳۹۳ بروفا - ١٣٣٧ کو وارد انگلستان ہوئے۔چوہدری مشتاق احمد صاحب باجوہ اور لندن کے دوسرے احمدیوں نے آپ کا استقبال کیا۔سے سیرت حضرت مرزا شریف احمد صفحه ۸۵-۸۶ مؤلفہ چوہدری عبد العزیز صاحب واقف زندگی۔ناشر مجلس خدام الاحمد به ریوه ) ؟