تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 260
۲۶۰ وقت ان کو لاہور بھیجوا دیں۔مختاراں بی بی سے کہہ دیں کہ اس کے رشتہ داروں کا لا ہور میں پتہ لگ گیا ہے اور میں نے اُن کو اطلاع دے دی ہے اور وہ اس کا انتظار کر رہے ہیں۔زہرہ کے متعلق لاہو ریڈیو پر اعلان کروایا ہے اور الفضل میں بھی کرا رہا ہوں جب بھی اس کے رشتہ داروں کا پتہ لگا آپ کو اطلاع دی جائے گی مگر یکیس نے آپ کو لکھا تھا کہ واپس شدہ عورتوں کی ایک یکجائی فہرست پورے کوائف کے ساتھ تیار کر کے بھیجوا دیں۔مسماة سرداراں جو سو جان پور سے زخمی ہو کر آئی ہے اس کے متعلق حضر میں حب فرماتے ہیں کہ خاوند کا پتہ لئے بغیر نکاح کیس طرح ہو سکتا ہے اس کا اعلان بھی اچھی طرح ہونا چاہیے۔سو آپ مجھے مسماۃ سرداراں کے جملہ کوائف نوٹ کر کے بھیجوا دیں تا کہ میں اعلان کر واسکوں یعنی خاوند کا نام، باپ کا نام ، ماں باپ کے گاؤں کا نام پسران کے گاؤں کا نام وغیرہ وغیرہ۔آپ کی طرف سے کو الف آنے پر انشاء اللہ اخبار میں بھی اور ریڈیو پر بھی اعلان کرا دیا بھائے گا۔لے آپ نے پوچھا ہے کہ جن احمدیوں کے مکانوں سے کچھ سامان بر آمار ہو رہا ہے اس سامان کو کیا کیا جائے۔حضرت صاحب فرماتے ہیں کہ یہ سامان علیحدہ علیحدہ فہرستیں بنا کر مالک مکان کے نام پر بطور امانت محفوظ رہنا چاہئیے کیونکہ مالک کی اجازت کے بغیر کیسی جگہ خرچ نہیں کیا جا سکتا۔اگر آپ ایسی فہرست مجھے بھجوا دیں تو میں مالکوں کو پوچھے کہ اُن کا منشار بتا سکوں گا۔اسی طرح پارچات کے متعلق بھی۔ہمارے بیرونی محلوں میں جو دروازوں ، کھڑکیوں اور چھتوں کو نقصان پہنچایا جارہا ہے آپ اس کے متعلق افسروں کو زبانی اور تحریری توجہ دلاتے رہیں۔مکانوں کی حتی الوسع حفاظت ہونی چاہیے ورنہ بعد میں جماعت کو بھاری خرچ کرنا ہوگا ئیے یہ مستورات بحفاظت قادیان سے پاکستان بھجوا دی گئی تھیں دمکتوبات اصحاب احمد جلد دوم) کے بہت سے مکان بطور طبہ فروخت ہو گئے تھے مکرم مولوی برکات احمد صاحب را جیکی مرحوم نے بہت محنت کر کے تمام ایسے مکانات کی محلہ وار فہرست حکومت کو مع اس تفصیل کے بھجوائی کہ ان کا کونسا حصہ منہدم ہے ؟ بفضلہ تعالٰی اس کے بعد مکانات کی نا جائزہ فروخت اور منہدم کرنے کا سلسلہ ختم ہو گیا (مکتوبات اصحاب احمد جلد دوم) |