تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 252 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 252

۲۵۲ "مطبعة الكمال عدن" سے ایک عربی مکتوب چھپوا کے شائع کیا جس میں حضرت مسیح موعود کی بعثت اور اختلافی مسائل پر نہایت مختصر مگر عمدہ پیرایہ میں روشنی ڈالی گئی تھی۔_ چونکہ عدن میں کسی نئے مبشر و مبلغ کی اجازت کا ملنا ایک محمود عبد اللہ شبوطی کا عزم ربوہ مشکل ہلادین کے رہ گیا تھا اس لئے جماعت عدن کے مشورہ سے عبد الله محمد مشبوطی نے اپنے ایک فرزند محمود عبد اللہ شبوطی کو بتاریخ 19 ماہ ہجرت امئی ها مرکز میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے عدن سے روانہ کیا محمود عبدالله شبوطی ۲۵۔ہجرت امئی کو ربوہ پہنچے اور جامعہ احمدیہ میں داخلہ لے لیا۔- ۱۳۳۲ ۲۰ ماه نبوت / نومبر کو جماعت احمدیہ عدن کا پہلا پبلک طلبہ سیرۃ النبی کده پہلا پبلک جلسہ منعقد ہوا جلسہ کا پنڈالی دارہ التبلیغ کے سامنے تھا اور اس میں مائیکروفون کا بھی انتظام کیا گیا۔قبل ازیں احمدیوں کے جلسے محدود اور چار دیواری کے اندر ہوتے تھے مگر اس سال یہ جلسہ عام منانے کا فیصلہ کیا گیا اور علاوہ اخباروں میں اشتہار دینے کے قریباً ۵۰۰ دعوتی کارڈ جاری کئے گئے۔ایک روز قبل مخالف علماء نے جمعہ کے خطبوں میں نہایت زہر آلود تقریریں کر کے لوگوں کو جلسہ میں آنے سے منع کیا لیکن ان مخالفانہ کوششوں کے باوجود جلسہ بہت کامیاب رہا۔حاضرین کے لئے تین سو کر سیاں بچھائی گئی تھیں جو مقررہ پروگرام سے بھی بیس منٹ پہلے پر ہوگئیں اس لئے جس کی کارروائی بھی پہلے ہی شروع کر دی گئی۔صدر جلسہ عہدہ سعید صوفی تھے جن کے صدارتی خطاب کے بعد بالترتیب میر محمد خاں ( این بسیج ڈاکٹر محمد خاں) اور عبد اللہ محمد مشہوطی نے موثر تقریریں کیں۔کرسیوں پربیٹھنے والوں کے علاوہ جلسہ گاہ کے اردگر وقریباً ایک ہزار نفوس نے پوری خاموشی اور دلچسپی سے تقریریں سنیں اور نہایت عمدہ اثر لے کر گئے اور بہت سی غلط فہمیوں کا ازالہ ہوائیں اس کا میاب تجربہ سے عرفی احمدیوں کے حوصلے بلند ہو گئے اور انہوں نے ہر سال جلسہ سیرت النبی منعقد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔محمود عبداللہ شبوطی نے جو سالہا سال محمود عبدالله شبوطی کی مراجعت مطن او تبلیغ حق سے مرکز سلسلہ میں دینی تعلیم حاصل کر میجر ڈاکٹر محمد خان عبد الله محمد مشبوطی، سلطان محمدمه عبده سعید صوفی محمد سعید صوفی ، احمد محمد مشبوطی سیف محمد شیوطی نے اس جلسہ کی کامیابی میں نمایاں حصہ لیا ہے