تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 253 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 253

۲۵۳ رہتے تھے مولوی فاضل کا امتحان پاس کرنے کے بعد ہم راہ تبلیغ ضروری اس کو اپنی زندگی خدمت F144۔اسلام کے لئے وقف کر دی اور حضرت امیر المومنین المصلح الموعود نے ان کا وقف قبول فرمالیا اور ساتھ ہی عدکن میں مبلغ لگائے جانے کی منظوری بھی دے دی۔چنانچہ آپ حضور کے حکم پر ۱۴ ظهور است هری کو کراچی سے روانہ ہو کہ ۱۵ر ظہور اگست کو عدن پہنچے گئے۔آپ نے اگلے سال عدن سے پہلا احد کی مسالہ 199 الاسلام" جاری کیا اور علمی حلقوں میں اسلام و احمدیت کی آواز بلند کرنے کے علاوہ جماعتی تربیت تنظیم کے فرائض بھی بجالانے لگے۔آپ اب تک اعلائے کلمہ حق میں مصروف ہیں لیے فصل ششتم کوائف قادیان (از ۱۹ ماده نبوت / نومبر تا ۳۱ فتح دسمبر ) ( تاریخ احمدیت کی گیارھویں جلد میں ماحول قادیان کے فسادات میں فصل روشنی ڈالنے کے بعد بتایا چاچکا ہے کہ کسی طرح ۱۶ ماه نبوت/ نومبر کو عید درویشی کا آغاز ہوا۔اب اس فصل میں سال کے بقیہ کو الف قادیان کا ذکر کرنا مقصود ہے۔۶۱۹۴۷ ان اولین ایام میں درویشان قادیان کے لیل و نهار خاص درویشان قادیان کے لیل و نہار طور پر باجماعت تجد پنج وقتہ نمازوں کی ادائیگی، درس میں شمولیت ، مسجد اقصی ، بیت الدعا اور بہشتی مقبره نیز دوسرے مقامات مقدسہ میں دعاؤں اور ذکر الہی کے انوار و برکات سے معمور تھے۔اور ہر درویش حفاظت مرکز سے متعلق ہر چھوٹی اور بڑی مفوضہ که عدن مشن کے مرکزی ریکارڈ سے ماخوذ