تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 251
۲۵۱ وزیر معارف سلطان فضل عبد القوی، وزیر تموین سلطان فضل بن علی وغیرہ سے ملے اور اُن سے نیز مقامی علماء سے تعارف پیدا کیا۔عدن ایک اہم تجارتی شاہراہ پر واقع ہے جہاں مختلف بیرونی شخصیتوں تک پیغام حق اطراف سے لوگ بھڑت آتے ہیں جن میں گردو نواح کے علاقوں کے شیوخ و حکام بھی ہوتے ہیں مولوی غلام احمد صاحب مبشرا ور عبد الله محمد شبوطی ہمیشہ بیرونی شخصیتوں تک پیغام حق پہنچاتے رہتے تھے۔ماہ فتح رودسمبر میں مولوی غلام احمد صاب نے عدن کے مشہور سادات میں سے ایک عالم شمس العلماء سید زین العد روس سے اُن کے مکان میں ملاقات کی اور اُن کے سامنے بڑی تفصیل سے حضرت مسیح موعود کے دعوئی اور اس کے دلائل و براہین بیان کئے۔مولوی غلام احمد صاحب ایک ان تھک اور پر جوش ملیشیر اسلامی کی مبلغ عدان کی واپسی حیثیت سے منہ کے آخر تک مملکت بعد ان میں اسلام و احدیت - و کا نور پھیلاتے رہے اور عدن میں کئی سعید روحوں کو حق و صداقت سے وابستہ کرنے کا موجب بنے مگر آپ کی دیوانہ وار مساعی اور حید و جہد نے صحت پر سخت ناگوار اثر ڈالا اور آپ کو اس تبلیغی جہاد کے دوران مر میں دماغی عارضہ بھی لاحق ہو گیا۔احمدی ڈاکٹروں نے علاج معالجہ ہیں دین رات ایک کر دیا۔جب طبیعت ذرا سنبھل گئی اور آپ سفر کے قابل ہوئے تو آپ عدن سے ۲۴ ماه فتح / دسمبر کو بذریعہ بحری جہاز روانہ ہو گئے ۲۸ فتح / دسمبر کو بیٹی پہنچے اور ۱۲ ماہ صلح کر جنوری ہ کو ربوہ میں تشریف لے آئے۔آپ کے بعد عدن کے مخلص احمدیوں خصو صاً عبدالله محمد مشبوطی اور میجر ڈاکٹر محمد خان شیخ عثمان عدن نے اشاعت اسلام و احمدیت کا کام برا بھر جاری رکھا اور آہستہ آہستہ جماعت میں نئی سعید رو میں داخل ہونے لگیں۔مثلاً هنر میں محمد سعید صوفی ، ہاشم احمد ، رائل حائل نے بعیت کی میں علی سالم با دربن سالم عدنی داخل احمدیت ہو۔اب یار ۶۱۹۵۰ ۶۱۹۵۱ وسط اس میں چار نئے احمدی ہوئے۔۳۹ ) ۲۱۹۵۲ ایک عربی مکتوب کی اشاعت کہ میں جدال محمد الشبولی نے ایک وسط الله عالم الشیخ الفاضل عبد اللہ یوسف ہروی کے نام