تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 215 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 215

۲۱۵ تھے انہیں ایک دفعہ جب علم ہوا کہ ہالینڈ کی مسجد کے میناروں کے لئے ایک بڑی دنیوی شخصیت کے پاس جو امداد کی درخواست کی گئی تھی اسکے متعلق ہمیں ایک مایوس کن جواب ملا ہے تو اس مخیر اور مخلص دوست کی غیرت نے گوارا نہ کیا کہ مشن کو اس مایوسی کا سامنا کرنا پڑے چنانچہ انہوں نے بڑے جذبہ کے ساتھ کہا کہ گو میں ایک غریب آدمی ہوں اور وہ شان نہیں رکھتا جو فلاں شخص کی ہے اور نہ مالی لحاظ سے میرا اس کا مقابلہ ہے تاہم میں کوشش کروں گا کہ اس ضرورت کو پورا کر سکوں۔چنانچہ انہوں نے محدود آمد کے باوجود دو صد پونڈ کی رقم اس غرض کے لئے پیش فرما دی “ سے ہالینڈ کے بعض مخلص احمدیوں کے نام درج ذیل کئے جاتے ہیں :- ا۔امیر جے سی۔باؤنس ۲ - حمید خان فیلدن عمر با درخت۔فیملی ایم ایس ه صادق خان داینه - عبد العزیز قرباخن۔ڈاکٹر فنڈ یسی فیملی ریوی شوفنر - A ۹ - ارتے۔ویبر ۱۰۔فیملی اے۔اے جمن بخش ۱۱۔عبد اللطیف کے تھے ۰۱۲ عبد اللطيف لويس ۱۳ - الیاس خیر و ۱۴- فاطمه وارنڈرف اه رساله خالد امان کر مارچ ۱۹۶۹ء 41979 14-10 (AMIR J۔C۔BDUWENS ) CHAMID VAN VELDEN ) COMAR HUYBRECHT3) (M۔BAS) (SADIQ VAN DE LINDE) (ABDUL AZIZ VERHAGEN) DR۔L۔FOLDESY) (FAM۔u۔u۔SOFFNERY (MR۔R۔TH۔WEBER) (A۔A۔JOEMANBAKS) (ABDUL LATIF, LEYTE) ( ABDUL LATIF Louis ) (ILYAS GIRRAD > MRS۔FATIMA WARENDORFF)