تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 216
(MRS۔SNIJDER ) (ABDUL QADIR ۲۱۶ EL-MAGNRABI ) (ABDURRAHMAN STEEN HOUWER) ۱۵ میز ستاندر ۱۷- عبد القادر المغربي 1- عبد الرحمن سٹین ہاؤکہ ۱۸۔عبدالرشید ہے۔ایم - فونتر ۱۹۔رکو فان فلیت (ABDURRASHID J۔M۔FUNDTER) (RITSKO VAN VLIET) احمدیہ مسجد بیگ، ہالینڈ میں مسلمانوں کا مشہور مرکز بن چکی ہے جہاں احمدیہ ارا لتبلیغ ہالینڈ میں ملک اور بیرون ملک کے ہر طبقہ کے زائرین مثلاً سفراء ، حج ، نامور شخصیتوں کی انگر مستشرقین اور غیر کی ٹیموں کے کھلاڑی نہایت ذوق و شوق سے جاتے ہیں اور تبلیغین احمدیت کی طرف سے اُن کی خدمت میں اسلامی لٹریچر پیش کیا جاتا ہے اس طرح اشاعت اسلام کا حلقہ وسیع سے وسیع تر ہوتا رہتا ہے۔اس وقت تک جن مشہور و نامور شخصیتوں کو اس اسلامی مرکز میں آنے کا موقع مل سکا ہے اُن میں سے بعض کے نام یہ ہیں :- ۱۔مسٹر گنس (Luxs) وزیر خارجہ ہالینڈ کو شہزادہ فہد الفیصل میٹر ریاض سعودی عرب تحكو عبد الرحمن وزیر اعظم میں یہ مسٹراڈگ بنرو (ENRO مسٹراڈگ بنرو ( ADEGBENRO) ۵ شیخ سلیمان طاہر خلیج فارس کے علاقہ راس انجیم کے شیخ ) 4- صلاح الدین سابق وزیر خارجه مصر ، تفاولی البوا لثيا لے زائرین کی آمد کی کثرت دیکھ کر چون شاہ میں مسجد کو ظاہری طور پر مزید دلکش بنانے کی کوشش کی گئی مسجد اور مشن ہاؤس ایک ہی عمارت پرمشتمل ہے۔مسجد کو دوسرے حصہ عمارت سے نمایاں کرنے کے لئے ایک مختلف رنگ یعنی ہلکا سبز رنگ سے روغن کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے اب یہ مسجد پہلے سے زیادہ دیدہ زیب اور نمایاں ہو گئی ہے اور زائرین کے لئے اس کی ظاہری صورت میں پہلے سے زیادہ کشش پیدا ہو گئی ہے۔یہ کام مبلغ ہالینڈ صلاح الدین خاں صاحب نے اپنی نگرانی میں ہیگ کی ٹاؤن کمیٹی کے ایک ممتازہ انجیر۔MR VERHOEEKS کے رضا کارانہ تعاون سے کرایا۔یہ انجینیر احمدی تو نہیں ہیں مگر پھر بھی ہماری مسجد کے ساتھ گھرا تعلق رکھتے اور تعمیری نوعیت کے کاموں میں بلامعاوضہ تعاون کرتے ہیں : که آمد و سمبر ۹۵ ( تفصیلی کوائف کے لئے ملاحظہ ہو ا فضل ، شهادت / اپریل ۳ ۳۳ : 51909 کے آمدہ اور مٹی نه وتفصيل الفضل ۱۵ و فار جولائی ها حث پر شائع شدہ ہے : - 8144+ 149 که آید اگست ۹۵۹ه وتفصيل الفضل در اگست ه ) ه الفضل ۱۔وفار جولائی ہر منہ پر آپ کی آمد کا مفصل ذکر ہے ؟ ۱۹۶۴ صد