تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 212
۲۱۲ اسلامی اخوت کی تعلیم یقینی طور پر امن کی فضا قائم کر سکتی ہے یہ لے ملایا کے وزیر اعظم تنکو عبد الرحمن ۲۶ مئی نہ کی شام کو اپنے ایک سرکاری دورہ کے سلسلہ میں لنڈ کی ہوتے ہوئے ہالینڈ پہنچے۔یہاں آپ کا قیام صرف سہ روزہ تھا مگر آپ انتہائی مصروفیت کے باوجود مسجد ہیگ میں بھی تشریف لائے اور جماعت احمدیہ کی مسائی کو سراہتے ہوئے بہت خوشی اور مسرت کا اظہار کیا ہے ہالینڈ مشن کی طرف سے ڈھ ترجمہ قرآن کے علاوہ حسب فیل اینڈ مین کا پیدا کردہ لٹریچر ڈی لٹریچر شائع ہو چکا ہے :- 1 - ڈچ قوم کے نام پیغام (مصنفہ حافظ قدرت اللہ صاحب) اسلام (مصنفہ مولانا جلال الدین صاحب شمس کرنا) ۳- اصول اسلام و ارکان اسلام (مصنفہ مولانا عبد الرحیم صاحب درد) ۴۔آنحضرت کی سوانح اور تعلیم (مصنفہ حافظ قدرت اللہ صاحب) کیا شیخ انسان تھے یا خدا ( مصنفہ مولوی غلام احمد صاحب بشیر) واقعه صلیب شیح ے۔قرآن مجید کی اخلاقی تعلیم (مصنفہ مولوی غلام احمد صاحب بشیر) - A WHERE DID JESUS DIE (مصنفہ مولانا جلال الدین صاحب شمس ) 9 ارکان اسلام (مصنفہ حافظ قدرت اللہ صاحب) ۱۰۔امن کا پیغام اور ایک حریت اختیار (EEN BOODSCHAP VAK EEN WOORD VREDEEN VAN WARSCHUWEN) 11- سیرت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم (مصنفہ مولوی عبد الحکیم صاحب المثل ) (HET LEVEN VAN MOHAMMAD ) الفضل درظور اگست ۱۳۳۸ ۳۰-۲ ۶۱۹۵۹ ۶۱۹۶۰ ه الفضل ها رو فار جولائی مٹ کالم