تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 213 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 213

۲۱۳ ۱۲ - مسیح صلیب پر فوت نہیں ہوئے۔۱۳ - مسیح ناصری علیہ السلام کا پیغام ۱۴ - اسلام کا پیغام (JESUS NIET GESTORVEN AAN HET (DE BOODSCHAP VAN JEZUS) (DE BOODSCHAP VAN DE ISLAM ) KRUIS ) (DE AHMADIYYA BEWEGING IN DE ISLAM ) THET MYSTERIE VAN GOLGOTHA -10 ۱۵۔تحریک احمدیت -14 1- نماز مترجم ۱۸ - پندرہ سالہ تاریخ ہالینڈ مشن (ڈچ ) ہالینڈ میں احمدیہ جماعت کی بنیاد کو قریباً ربع صدی ہالینڈ کے بعض مخلص احمدیوں کا تذکرہ اور وہ ہورہا ہے۔اس میں ان کے فضل وکرم کا عرصہ اللہ سے ہالینڈ میں ایک مخلص، متدین اور ایش رہمیشہ جماعت قائم ہو چکی ہے جو بیگ (DEN NAAG) ایمسٹرڈم (AMSTERDAM ) ، روٹرڈم (ROTTERDAM ) ، آمرس فورٹ (AMERS FOORT) ڈیلفٹ (DELET ) ، پارلم (HAARLEM ) ، أدت ریخت ( UT RECHT ) پاپند ریخت (PAPANDRECHT ) ، لائیڈن (LEIDEN )، فیلیپ ( VELP) ، مڈل برخ (MIDD ELBURG ) وغیرہ ملک کے تمام مشہور شہروں میں پھیلی ہوئی ہے۔حافظ قدرت اللہ صاحب سابق انچارج ہالینڈ مشن تحریر فرماتے ہیں:۔"جہاں تک اپنے احباب کے اخلاص اور قربانیوں کا تعلق ہے وہ بھی کسی صورت میں کم ایمان افروز نہیں۔ہماری ایک خاتون عربیزہ والٹر ( MRS۔WALTER ) تھیں جو۔۔۔۔کوئی 20 سال کی عمر پا کر فوت ہوئی ہیں۔خدا تعالی کے فضل سے بہت ہی مخلص خاتون تھیں 41497 مله مستر ویزہ والٹر ( MRS۔AZIZAH WALTER ) کا انتقال ہ میں ہوا۔آپ ہالینڈ کی نہایت مخلص نومسلمہ اور بچے بچے ولیہ تھیں جو ش اڑ سے احمدیہ مشن کے ساتھ وابستہ ہوئیں۔اس خاتون کو مسجد سے ایک المانہ تعلق عقار مسجد ہیگ کے محراب کی تزئین اور دیواروں پر آیات قرآنی کے قطعات انہیں کے لکھے ہوئے ہیں۔یہ ان بہت تقای کے جواب اور یہ ہی دعا گو اور ستجاب الدعوات تھیں۔بسا اوقات جب کوئی مشکل درپیش ہوتی تو انہیں دعا کی تحریک کی جاتی۔حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب بھی بسا اوقات انہیں دعا کے لئے کہتے اور جناب الہی سے اُن کی قبولیت کی بشارت البقیہ حاشیہ اگلے صفحہ پرہی