تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 179
129 قیود ہیں اور وہ ایک خاص قسم کی اور خاص شان کی عمارت بنانے کی وہاں اجازت دیتے ہیں اس سے کم نہیں دیتے پس زمین کی قیمت مل کر توے ہزار سے ایک لاکھ تک کا خرچ ہو گا جس میں سے وہ بفضلہ چھیالیس ہزار تک اس وقت تک ادا کر چکی ہیں یا اے احمدی عورتوں نے اپنے آقا کے اس ارشاد پر مسجد ہالینڈ کے لئے عطیات کی مہم تیز تر کر دی۔تعمیر مسجد کے لئے چندہ کی ایک معقول رقم احمدی مستورات کی طرف سے کھدوائی کا مرحلہ راہم ہو چکی تھی اس لئے حضرت مصلح موعود کی ہدایت پر ۱۳ با تبلیغ فروری ۶۱۹۵۵ کو چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب حج عالمی عدالت انصاف (حال چیف جسٹس) نے دعا کے ساتھ مسجد کی بنیادیں اُٹھانے کے لئے کھدوائی کا کام شروع کرا دیا۔اس موقع پر مقامی جماعت احمدیہ کے اکثر احباب کے علاوہ مختلف اخبارات کے نمائندے اور پریس فوٹوگرافر بھی موجود تھے۔سب سے پہلے حضرت چوہدری صاحب نے تمام احباب سمیت اجتماعی دعا کرائی پھر آپ نے کوال چلائی بعد ازاں مبلغ ہالینڈ جناب مولوی ابوبکر ایوب صاحب نے کچھ زمین کھودی پھر عمیق در سرے ہے احمدیوں نے بھی اس میں حصہ لیا۔سنگ بنیاد کو کھدائی کا ابتدائی مرحلہ بخیر و خوبی طے ہو چکا تو ۲۰ ماہ ہجرت سئو حضرت چوہدری صاحب ہی کے مبارک ہاتھوں سے سر زمین ہالینڈ کی اس پہلی مسجد کا سنگ بنیادر کھا گیا۔اس موقعہ پر بہت سے مسلم ممالک کے نمائندوں اور ممتاز صحافیوں نے شرکت کی ہے مبلغ انچارج ہالینڈ میشن کی طرف سے حضرت مصلح موعود کی خدمت حضرت مصلح موعود کا پیغام میں مسجد کے سنگ بنیاد کی خوشخبری نہیں تو حضور کو از حد مسرت ہوئی اور مصور نے ایک خصوصی پیغام بھجوایا جس میں فرمایا کہ :- له جزاک اللہ مبارک ہو آپ کو بھی اور سب احمدی نو مسلموں کو بھی۔اللہ تعالیٰ چوہدری صاحب کے لئے یہ خدمت تعلیم بہت بہت مبارک کرے اور ثواب کا موجب بنائے ۲۷ ۱۳۳۲ صدا : الفضل ۳۱ فتح / دسمبر ۱۳۳۱۵ ۳ ، له الفضل ٢٧ تبلیغ / فروری ها سے الفضل ۲۴ ہجرت رمئی ۶۱۹۵۲ ۶۱۹۵۵