تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 160 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 160

14 تبلیغی اغراض کے ماتحت عرصہ زیرہ رپورٹ میں بعض علاقوں کا سفر بھی مجھے اختیار کرنا پڑارگو حتی الوسع ایسے سفروں سے معجزب ہی رہامگر پھر بھی بارن ، اون هم نیستم ، لترسم ، وارتمن روٹرڈم، نمیڈم، فولن ڈم نیز بعض دفعہ ہیگ کے مضافات اور اکثر و فعہ لائیڈن جانا پڑا۔ملکی لوگوں سے تعلقات کے نتیجہ میں خط و کتابت نے بھی کافی وقت لیا۔ایک دفعہ کلیفورنیا سے ایک خط آیا جس میں خط بھیجنے والے نے اپنا تعارف یوں کرایا کہ میں چونکہ ڈور مسلم ہوں اس لئے ایک امریکن رسالہ میں آپ کی آمد کی خبر پڑھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی خدا تعالیٰ آپ کو آپ کے کام میں کامیابی عطا کرے یا چنانچہ ان کے ساتھ بعد میں خط و کتابت جاری رہی۔اس کے علاوہ ایک خط ڈیھ گی آنا (جنوبی امریکہ) سے ایک مسلم لیڈر کا موصول ہوا جس میں اس نے مجھ سے تعلقات پیدا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔اسی طرح اس ملک سے بعض اور خطوط اسی رنگ کے موصول ہوئے یہ ہے دو مجاہدین تحریک جدید کی آمد حافظ قدرت اللہ صاحب کو ہالینڈ میں تشریف لائے ابھی صرف چار ماہ ہی ہوئے تھے کہ حضرت مصلح موعود کے ارشاد پر اور حلقہ تبلیغ میں وسعت چوہدری عبد اللطیف صاحب اور مولوی غلام احمد صاحب بشیر هم ریاہ نبوت / نومبر کو بیگ پہنچ گئے اور تبلیغ اسلام کی مہم میں اضافہ اور حلقہ تبلیغ میں ۴۱۹۴۷ 198 وسعت پیدا ہونے لگی۔چوہدری عبد اللطیف صاح ال اللطیف صاحب دسمبر ۱۹۹ تک ہالینڈ میں رہے اور ۲۰ جنوری ۱۹۲ء کو ہمبرگ پہنچ کر یورپ کے نئے اسلامی مشن کی بنیاد رکھی مگر مولوی غلام احمد صاحب بشیر حضرت مصلح موعود کے طفیل ماه صلح / جنوری ۱۳۵۸ تک تبلیغی خدمات بجالاتے رہے یہ ۶۱۹۵۶ ۱۹۴۷ مر کے آخر میں مجاہدین اسلام نے لائیڈن لائیڈن یونیورسٹی کے مسل طلبہ کے اجلاس یونیورسٹی سے سامان بابا کی میمی استان تربیت کرتے اور ان کو احمدیت یعنی حقیقی اسلام سے متعارف کرانے کے لئے اجلاسوں کا ایک سلسلہ جاری کیا طلباء ان اجلاسوں میں اسلامی تعلیمات سے متعلق سوالات دریافت کرتے جن کا تسلی بخش جواب دیا جاتا یہ ه ملخصا از افتل ۲۸-۳۱ فتح / دسمبر سے یادر ہے تحریک جدید نے انہیں ہم ما تبلیغ فروری ما / کو وقف سے فارغ کر دیا جس کے بعد وہ نظام خلافت سے برگشتہ ہو کہ غیر مبائعین میں جا شامل ہوئے : سے ۱۹۴۸ء الفضل ۱۶- امان / مارچ ه م کالم ع و۔