تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 161 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 161

141 الینڈمیں بی ٹریوں کی اشاعت امیر میں نیندیں حدیت کی طرف سے علیہ مبلغین انگلینڈ ٹی کیا میں تبلیغی ٹریکٹ دو ہزار کی تعداد میں چھپوایا گیا۔اور اُن کا اثر جنوری ۹۳ء میں اس کی مزید پانچ ہزار کاپیاں طبع کرائی گئیں لیے اس ٹریکٹ کے بعد، طرح لوگوں کے نام ایک پیغام " کے عنوان سے ایک اور انگریزی ٹریکٹ شائع کیا گیا جو پہلے زیادہ تر ہینگ کے اندر بعد ازاں ایمسٹرڈیم میں تقسیم کیا گیا۔اس ٹریکٹ کا پبلک پر ایسا اثر ہوا کہ بہت سے خطوط موصول ہوئے، بلکہ ایک اخبار نے سمندر کے کنارے تبلیغ اسلام" کے عنوان سے ایک طویل اداریہ بھی لکھا ہیے ماہ تبوک استمر میں اس ٹریکٹ کا ایک اور ایڈیشن حضرت شیخ کی صلیبی موت کے مسئلہ پر اضافہ کے بعد سات ہزار کی تعداد میں شائع کیا گیا اور ملک کے مختلف حصوں میں اسے باقاعدہ پروگرام کے ساتھ تقسیم کیا گیا مبلغین احمدیت کی یہ ابتدائی تحریری مہم تھی نہیں کے بعد آہستہ آہستہ اسلام کی آواز بلند سے بلند تر ہوتی چلی گئی۔یورپ کے دوسرے اسلامی مشنوں کے دوش بدوش ہالینڈ تبلیغی اجلاسوں کا آغاز میں بھی رویہ سے تبلیغی اجلاس منعقد کئے جانے لگے۔اس ۶۱۹۴۸ غرض کے لئے ابتداء میں دعوت نامے سائیکلوسٹائل کئے جاتے اور روزناموں میں اعلان کرایا جاتا تھا کہ یہ تجربہ اس ملک میں بھی بہت مفید ثابت ہوا ہے۔ا شروع شروع میں جن ولندیزی باشندوں کو مبلغین اسلام ابتدائی ولندیزی احمدی کی مساعی کے نتیجہ میں شناخت حق کی توفیق علی ان میں سے بعض کے نام یہ ہیں :۔(1) مستر زمرمان ( آپ کے قبول اسلام کی تفصیل آچکی ہے ) الفضل ۱۶ - امان هه م کالم ہے ع کالم عل ، ۲۸ وفاه حت۔له الفضل ۲۸ اخاء ۱۳۲۷ ص : له الفضل ١٧- وفاهم مٹ سے الفصل ۲۸ احواء ٣٣٢٥ هنا :