تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 92 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 92

۹۲ علاوہ لوز آن اور بر آن نیز دوسرے مقامات پر بھی اس کی اشاعت کی۔علاوہ ازیں فلسطین، شمالی امریکہ اور ہالینڈ کے احمدی مشنوں کو بھی بھجوایا کیونکہ ان ممالک میں بھی جرمن زبان بولنے والے لوگ بستے ہیں لیے اس کتابچہ کا نام محمد تھا۔سوئٹزرلینڈ کے ایک اخبار نے اس پر حسب ذیل الفاظ میں تبصرہ کیا :- اسلام حملہ آور ہوتا ہے ! ہم عیسائی کیا کہ رہے ہیں ؟ یہ ایک لیکچر کا عنوان تھا جسے شنے کے لئے خاکسار گیا۔مقرر نے حاضرین کو بتایا کہ اسلام یہاں بھی پھیلایا جا رہا ہے کہ جو من لٹریچر کے ضمن میں سب سے اہم قدم جو شیخ ناصر احمد صاحب نے اُٹھایا وہ یہ تھا کہ آپ نے جرمنی ترجمہ قرآن کے اس مسودہ پر جو حضرت مولانا جلال الدین صاحب شمس کی زیر نگرانی انگلستان میں الله ۶۱۹۵۴ تیار ہوا تھا سالہا سال تک اس پر کمال محنت و جانفشانی سے نظر ثانی کی اور م ارتبلیغ / فروری کو اس نظرثانی کی ار اس کی طباعت مکمل ہوئی اور DER HEILSE QURAN کے نام سے اسے شائع کر دیا گیا۔یہ پلا ترجمہ قرآن تھا جو جماعت احمدیہ کی طرف سے جنگ عظیم دوم کے بعد یورپ کی کسی زبان میں چھپا اور خدا تعالے کے فضل و کرم سے بہت مقبول ہوا اور بہت بیلد نایاب ہو گیا جس پر شیخ صاحب نے تفسیر صغیر کی روشنی میں دوبارہ نظر ڈالی اوریہ ترمیم شدہ ترجمہ بھی نہایت مفید اصلاحات و ترمیمات کے ساتھ اور نہایت دیدہ زیب اور نفیس شکل میں ماہ نبوت ر نومبر میں منظرعام پر آ گیا جناب شیخ ناصر اصر صاحب اس ترجمہ کی خصوصیات اور طباعت سے متعلق بعض ضروری تفصیلات پر روشنی ڈالتے ہوئے تحریر فرماتے ہیں:۔تفسیر صغیر کے ترجمہ کی روشنی میں پہلا ترجمہ قرآن کریم کا جرمن زبان میں شائع کرنے کی اس مشن ۶۱۹۵۴ کو توفیق علی ہمارے جرمن ترجمہ کا پہلا ایڈیشن 19ء میں شائع ہوا تھا جس پر خاکسار نے کئی سال محنت کی تھی۔جب یہ ایڈیشن ختم ہونے کے قریب آیا تو خاکسار نے نئے ایڈیشن کی نظر ثانی کا کام شروع کر دیا۔اس کام پر ایک سال گزرنے کے بعد تفسیر صغیر چھپ گئی اس لئے ایک بار پھر له ١٣ الفضل والاخاء / اکتوبر تب سے الفصل ۲۳ هجرت منی هه من له الفضل 71900 تبلیغ فروری صاب کے یہ دوسرا ایڈیشن ۲۵۳ صفحات پر مشتمل ہے اور اس کے ابتداء میں حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کے قلم مبارک کے لکھے ہوئے شہرہ آفاق دیباچہ تفسیر القرآن کا جرمن زبان میں ترجمہ بھی شامل کیا گیا ہے جو ۳ در صفحات کو محیط ہے اور جس نے اس ترجمہ کی افادیت و عظمت کو چار چاند لگا دیئے ہیں۔یہ ایڈیشن ہیگ (ہالینڈ) میں طبع ہوا اور VERLAG DER ISLAM ZURICH کی طرف سے شائع کیا گیا شہ جرمن ترجمہ قرآن کا پہلا ایڈیشن کیں کٹھن مراحل میں سے گزر کر منظر عام پر آیا اس کی تفصیل مکرم شیخ ناصر احمد صاحب کے قلم سے۔ار احسان رجوانہ کے الفضل میں شائع شدہ ہے ؟