تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 85
AA ایک جگہ بھی ہم گئے تو مسلمان پھر اپنے پاؤں پر کھڑے ہو ہمائیں گے۔آپ نے بہ تجویز پیش کی کہ جن سان مہاجرین کو مغربی پنجاب میں بسایا بھا رہا ہے ان کی جمعیت کو نہ توڑا جائے بلکہ کوشش کی جائے کہ مشرقی پنجاب کے ایک علاقہ کے مسلمانوں کو ان کی جمعیت قائم رکھتے ہوئے مغربی پنجاب میں آباد کیا جائے۔مرزا صاحب نے ریڈ کلف ایوارڈ کے متعلق اظہار رائے کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ بد دیانتی پر مینی تھا اور قرائن سے ثابت ہوتا ہے کہ پہلے سے ہو چکا تھا۔بعدبندی کا کشن محض ایک ڈھونگ تھا لے اخبارہ انقلاب نے مندرجہ بالا خبر حسب ذیل الفاظ میں شائع کی : " امام جماعت احمدیہ کے ارشادات لاہور ۲۷ تعمیر - کل بعد نماز مغرب امام جماعت احمدیہ نے ایک غیر معمولی اجلاس میں عوام کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ مسلمانوں پر اس سے زیادہ نازک دور کبھی نہیں آیا۔قادیان جو احمدیوں کا محبوب مرکز ہے وہ انتہائی خطرے میں گھر چکا ہے۔اللہ تعالے کی طرف سے ابتلاؤں کی اطلاعیں بھی ہیں اور بشارتیں بھی۔لیکن ہم نہیں کہ سکتے کہ آسمان پر ان میں سے کس چیز کے لئے کونسا وقت متعین ہے مسلمانوں کیلئے جو اذیتیں اور ابتلاء مقدر ہیں وہ بہر حال آکر رہیں گے۔ہماری دعا صرف یہی ہونی چاہئیے کہ جس جس کے لئے قید و بند کا یا کوئی اور امتحان مقدر ہے وہ اس میں ایسا ثابت قدم نکلے اور جام شہادت بھی اس بہادری اور شجاعت سے پیٹے کہ مسلمانوں کی آئندہ نسلیں بجا طور پر اس پر فخر کر سکیں اور ہر بجوان بچے اور بوڑھے کا عمل ہمیشہ کے لئے باعث تقلید ہو سکے " سے میں لاہور میں انجمن انصار السلمین کا قیام اور حضرت امام من الصلح الموعود کی اجات سے لاہور میں ایک انجمن انصار السلمین" مشرقی پجوب کے مسلمانوں کی صورتحال سے علی اشتہا کے نام سے قائم کی گئی جس نے پاکت نیوں له ” نوائے وقت“ ۲۸ ستمبر ت ۶۱۹۴۷ صفحه ۰۴ - له " انقلاب " ۲۸ ستمبر ۱۹۹۶ (اخبار پر سہواً ۹۴ ار درج ہے )