تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 84 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 84

AN چنانچہ اخبار نوائے وقت نے لکھا :- مشرقی پنجاب کے مسلمانوں کو حوصلہ نہیں ارنا چاہیئے مرزا بشیر الدین محمود احمد کی پریس کانفرنس لاہور استمبر۔مرزا بشیر الدین محمود احمد میر جماعت احمدیہ قادریان نے آج ایک پریس کا نفرنس میں مسلمان اخبار نویسوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مشرقی پنجاب کے مسلمانوں کو ہمیشہ کے لئے اپنے وطن نہیں چھوڑ نے چاہئیں اور ان کے ذہن میں یہی بات ہونی چاہیے کہ انہیں واپس وہیں کیا کر رہتا ہے۔آپ نے کہا کہ اس کے لئے مسلمانوں میں استحاد پیدا کرنا لازمی ہے۔اس کی بہترین تدبیر یہ ہے کہ مشرقی پنجاب میں مسلمانوں کی آبادی کے تناسب کے مطابق انہیں ملازمتوں میں نیابت دی جائے۔مرزا صاحب نے یہ کہا کہ مسلمانوں میں اب بھی اتنی جان ہے کہ وہ اس صوبہ میں باعزت زندگی بسر کر سکیں۔اس وقت ان کی اکثریت حوصلہ چھوڑ چکی ہے۔مگر ان کے قدم البقیہ حاشیہ صفر گذشتہ اور آج بھی تبلیغ اسلام کے لئے سر یکت ہیں۔اور وہ دن دور نہیں جبکہ ان مقدس و رویشوں کے دینی سرگرمیاں ملک میں ایک ایسا روحانی، اخلاقی اور علمی انقلاب برپا کر دیں گی کہ ہندوستان پھر سے خاتم الانبیاء محمد مصطلق صلی اللہ علیہ وسلم کے دستور حیات کی تجلیوں سے بقعہ نور بن جائے گا اور سہندو قوم فوج در فوج آنحضور کے غلاموں میں شامل ہونا شروع ہو جائے گی جیسا کہ حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی نے بھی اپنی کتاب التفہیمات الہ نہیہ میں پیشنگوئی فرمائی ہے کہ انِ اتَّفَقَ غَلَبَةُ الهُن مَثَلَا عَلَى إِقْلِيمٍ هِندُ وسَتَان غَلَبَةٌ مُسْتَقِيَّ لبَةٌ مُسْتَقِيَّةُ عَامَةٌ وَجَبَ فِي حكْمَةَ اللَّهِ أَنْ يُلْهِمَ رُرُ سَائِهِمْ لِلسَّرَيْنِ بِبِايْنِ الإِسْلَامِ كَمَا الهَمَ الترك وجلد اصفر ۳۳ مطبوعہ مدینه برقی پریس بجنور یو پی سعوده و اهرم یعنی اگر کسی وقت ہندوستان پر سہندوؤں کا عام غلی و اقتدار ہو گیا تو خدا کی حکمت میں یہ واجب ہوگا کہ وہ ہندو وی کے لیڈروں کو حلقہ بگوش اسلام ہونے کیلئے ویسے ہی الہام فرمائے جس طرح اس نے ترکوں کو الہام کیا تھا۔حضرت شاہ ولی اللہ کے بعد خود سیدنا مسیح الموعود کو بھی ہندوؤں کے بکثر مسلمان ہونے کی خبر دی گئی چنانچہ حضور فرماتے ہیں۔مجھے یہ بھی مان لفظوں میں فرمایا گیا ہے کہ پھر ایک دفعہ ہندو مذہب کا اسلام کی طرف زور کے ساتھ رجوع ہوگا۔داشتهار ۲ در بار شسته تبلیغ رسالت جلد ششم صفحه ۴۱)