تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 51 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 51

بھی قادیان میں رہیں گے۔والسلام محمد عبد الله تعال ناظر اعلیٰ لاہور اد وہ کم۔مہاجرین کی آبادی کے لئے مختلف احمدی جماعتوں کے ذختہ ایک مخصوص تعداد لگا دی گئی کہ و ان کے بسانے کا انتظام کریں۔اس ضمن میں حضرت الصلح الموعود کی ایک غیر مطبوعہ تحریہ سے معلوم ہوتا ہے کہ مشاورت میں مندرجہ ذیل جماعتوں کو خاص طور سے یہ فرض سونپا گیا۔لاہور۔بھیرہ - گجرات - کھا ریا اے۔شادیوال - بهلول پور - چک سکندر گوجرانوالہ چہور - چک ۴/۱۷ منتشگیری۔لودھراں۔شاہ مسکین - سیالکوٹ ڈسکہ۔ششم مشاورت میں ہی فیصل بھی کیا گیا کہ ہر بالغ احمدی کے لئے ضروری ہوگا کہ وہ سال میں پندرہ ✓ دن ضرور تبلیغ کے لئے وقعت کرے سوائے اس کے جو معذور ہو اور انجازت لے سکے ریڈیو پاکستان سے قادیان کی قادیان کی صورت حال سے جماعتوں کو باخبر رکھنے کے لئے شروع میں یہ انتظام کیا گیا کہ شیخ بشیر احمد صاحب امیر خبروں کا نشر کیا جانا قادیان کی خبریں نشر کرتے تھے۔جماعت احمدیہ لاہور روزانہ شام کے سوا آٹھ بجے ہیڈیوسے صدر انجین احمدیہ پاکستان کا مجلس مشاورت کے تین روز بعد صدر انجین احمدیہ پاکستان کے مبروں کا پہلا باضابطہ دفتری اجلاس ۱ تبوک استمبر میش کو پہلا باضابطہ دفتری اجلاس منعقد ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ چونکہ صدر انجمن احمدیہ رو حصوں میں تقسیم ہو چکی ہے اور اخراجات میں اضافہ ناگزیر ہے اس لئے ضروری ہے کہ قواعد وضوابط میں سادگی اور اقتصادہ ہوتا کہ کم سے کم عملہ سے کام لیا جا سکے اور فیصلوں میں نا واجب تاخیر نہ ہو۔ے ریکارڈ نظارت علیا صدر انجمین احمدیہ پاکستان : ے حضور کی ایک غیر مطبوعہ تحریر سے ماخوذ۔