تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 449 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 449

الصلح الموعود اور حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کی طرف سے احباب کو سلام پہنچایا۔نیز فرمایا کہ اس وقعہ پر ہمارا پایہ امام دا کرایا کرتا تھا۔اب وہ تو ہم میں موجود نہیں لیکن اس کے دو عزیز موجود ہیں۔مکرم صاحبزادہ مرزا ظفر احد صاحبجے میری درخواست پر جلسہ کے افتتاح کے موقعہ پر دعا کرائی تھی۔اب میں مکرم صاحبزادہ مرزا خلیل احمد صاحب کی خدمت میں آخری دُعا کہ انے کی تحریک کہتا ہوں۔اس پر صاحبزادہ مرزا خلیل احمد صادر نے نہایت وقت اور آہ وزاری کے ساتھ قریبا دس منٹ تک دعا کرائی جب کسی بعد یونس احمد صاحب اسلم اور میر وسیع احمد صاحب نے نظمیں سنائیں اور عہد درویشی کایہ پہلا سالانہ جلسہ چھانہ بھی کہ اکیس منٹ پر بخیر و خوبی ختم ہوا۔الحمد للہ نے N ل اصل جلسہ سالانہ تو وہی تھا جو مرکز احمدیت قادیان میں حسب دستور ہوا لاہور میں مجلس مشاورت اور منطقی مگر حضرت سید نا اصلح الموعود نے خدائی تحریک کی بناء پر ا ر فتح ادکبیر اس جات لانہ کے انعقاد کا فیصلہ نہیں کے طلبہ میں ا فصیلہ کا اعلان فرمایا علیہ قادیان کے علاوہ ۲۶ فتح اردسمبر کو نمائندگان جماعت کی مشاورت ہوگی اور ۲۷ - ۲۸ فتح او ستمبر کو لاہور میں جماعت احمد یہ کا خلی تجلسہ سالانہ ہو گا۔تھے اس سلسلہ میں حضور نے یہ بھی ہدایت فرمائی کہ :- ا، اس جلسہ پر عورتوں کو آنے کی اجازت نہیں ہوگی سوائے ان کے بہن کے رشتہ داروں نے اپنے طور پر یہاں رہائش اور خوراک وغیرہ کا انتظام کیا ہوا ہو۔" (۲) اس جلسہ پر صرف دو ہزار مہمانوں کا رجن میں نمائندگان شوری بھی شامل ہوں گے۔انتظام کیا جائیگا۔بعد ایران مصور نے مختلف جماعتوں اور حلقوں کے لیئے حسب ذیل کوٹا مقرر فرمایا :- مشرقی پاکستان - ہندوستان مشمول حیدر آباد دکن ۱۰۰ ، حلقه سیالکوٹ ۱۲۰ علامه شیخوپوره ، حلقہ گوجر انوالہ ۱۰۰ ، حلقہ لائل پور ۱۸۳ ، حلقہ جھنگ ۱۰۰، حلقہ سرگودھا ۲۵۰ ، حلقه گجرات ۲۵۰ حلقہ جہلم ۲۰ ، حلقہ راولپنڈی دلیل پور ۱۰ ، حلقہ ڈیرہ غازیان ۱۳ ، حلقہ سرحد حلقہ ملتان معر بیاد لیپور ۱۳۵ ، حلقہ مشکولی ۵۰ ، حلقہ سندھ منہ کو سٹر بلوچستان ۱۰۰ 10۔له الفضل به صلح جنوری سایه ی من له الفضل در فتح دکمرانی اش مشب : / الفضل بهار فتح مبرانش صاب