تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 432 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 432

۴۳۸ چھوڑنے کا ہمیں کوئی حق حاصل نہیں۔انگریزی حکومت میں اگر ہم چور کا ہاتھ نہیں کاٹتے تھے تو ہم گنہگار نہیں ہوتے تھے لیکن اگر ہم نمانہ نہیں پڑھتے تھے تب ضرور گنہگار ہوتے تھے۔اگر ہم ایک زانی کو کوڑے نہیں لگاتے تھے توہم گنگا ہے نہیں ہوتے تھے۔لیکن اگر ہم روزے نہیں رکھتے تھے توہم مزور گنہگار ہوتے تھے۔پس جوحصہ ہمارے اختیار میں نہیں اسکی ن کرنے پر ہم پر کوئی الزام نہیں لیکن جوحصہ ہمارے اختیار میں ہے اس کے نہ کرنے پر یقینا ہم پر انام ہے۔اسلامی آئین کے مطابق ہم اپی حکومت نہیں بنا سکتے کیونکہ اسکے لئے خوف کی شرط ہے اور خلافت کی شرط کو پاکستان پر انہیں کر سکتا۔اسلامی خلیفہ سارے عالم اسلام کا سردار ہوتا ہے وہ مذہب اور حکومت دونوں کا سردار ہوتا ہے۔وہ سیاست اور انفرادی زندگی کابھی سردار ہوتا ہے۔یہ شرطیں پاکستان ہرگز بھی نہیں کر سکتا لیکن جہاں تک قانون سازی اور انفرادی زندگی پر اسامی احکام کے نفاذ کا سوال ہے اس میں کوئی چیز ہمارے رستے میں روک نہیں بن سکتی۔پس اگر پاکستان کی کانسٹی ٹیوشن می سلمان جن کی بھاری اکثریت ہوگی یہ قانون پاس کر دیں کہ پاکستان کے علاقے میں مسلمانوں کے لئے قرآن اور سنت کے مطابق قانون بنائے جائیں گے ان کے خلاف قانون بنانا جائز نہیں ہوگا۔توگو اساسی حکومت کی طور پر اسلامی نہیں ہوگا کیونکہ دو ہو نہیں سکتا مگر حکومت کا طریق عمل اسلامی ہو جائے گا اور مسلمانوں کے متعلق اس کا قانون بھی اسلامی ہو جائیگا اور اسی کا تقاضا اسلام کرتا ہے اسلام ہرگز یہ نہیں کہتاکہ ہند و در عیسائی اور یہودی سے بھی اسلام پر مل کر دیا جائے بلکہ وہ بالکل اس کے خلاف کہتا ہے۔راسی اصولی تمہید کے بعد میں آئین کے لحاظ سے پاکستان متعلق متقبل کے کچھ تفصیلی نوٹ دیتا ہوں :۔کے بعدی این آئین کے لحاظ سے پاکستان کا مستقبل بہت عظیم الشان ہے کیونکہ اس کے باشندوں کی کثرت اس منبع آئین میں یقین رکھتی ہے جس کی نسبت خالق جن و انس فرماتا ہے۔الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَا تُمْتُ عَلَيْكُمْ نعمتی ( مانده پیچ یعنی میں نے تمہاری ضرورتوں کے تمام مدارج کے لئے قانون بنا دیتے ہیں اور تمہاری ساری ہی ضرورتوں کو قانون کے ذریعے سے پورا کر دیا ہے گویا قرآنی قانون ان ٹی سیو ( INTENSIVE) بھی ہے اور ایکس ٹن سود (EXTENSIVE ) بھی ہے۔یہ سوال کہ ایک ہی قانون ہمیشہ کی ضرورتوں کوکسی طرح پیدا کر سکتا ہے ؟ اس کا جواب سمجھنے سے پہلے یہ بات سمجھ لینی چا ہیے کہ آئین دو قسم کے ہوتے ہیں بجھا اور فلیکسین یعنی غیر لچکدار اند لچکدار بر بلکہ اس قانون میں یہ کمزوری ہوتی ہے کہ اس کو عید جلد بدلنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے لیکن لچکدار قانون کو فوری بدلنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ان قانونوں کی کی مثال ایسی ہی ہے جیسے کپڑے کا کرتہ اور سویٹر کپڑے کا بنا ہوا گر تہ بچے کے بڑھنے کے ساتھ جلدی جلدی تبدیل