تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 364 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 364

با قاعدہ رخصت ہونے کے بعد ا ہو جانا چاہیئے۔اللہ تعالی قادریان والوں اور با پروانوں سب کا حافظ در نا موجود چند ضروری ہدائی نوٹ فرما لیں۔میں نمبر دار درج کر دوں گا۔ا۔امارت کے متعلق حضرت صاحب کا فیصلہ یہ ہے کہ آپکے بعد مولوی عبد الرحمن صاحب جٹ امیر ہوں گے۔اور عزیز مرزا ظفر احمد نائب امیر۔۲۔ناظر اعلی عزیز مرز اظفر احمد ہوں گے۔۔نگران حفاظت کیپٹن شیر ولی صاحب ہوں گے۔- قادیان میں صدر امین احمدیہ اور تحریک کا نظام اس کمیٹی کے ہاتھ میں ہوگا جو حضرت صاحب نے اپنے ویں تجویز فرمائی ہے۔اور اس کمیٹی کے نمبر صد را در تحریک کے مر بھی جائیں گے۔- تحریک کی بھائیدا دواقع قادیان کی ذمہ داری بھی صدر انجمن پر ہوگی۔مویدی عبد الرحمن صاحب جب سیر دست قادیان میں ہی ٹھہریں۔دسمبر کے بعد دوسرا انتظام کیا جائیگا۔۔قادیان میں مندرجہ ذیل طبقات ہوں گے :- (الف) قادیان کے باشندوں میں سے قرعہ کے ذریعہ قادیان ٹھہرنے والے۔(ب) دیگر احمدی پبلک جو خوشی سے وہاں ٹھہرنا چا ہے یا بطریق پرائیویٹ ملازمت وہاں ٹھہر ہے۔(ج) تنخواہ دار محله حفاظت - (د) خندام بیرونی اور د ، صدر انجمن یا تحر یک کے کارکن۔ران میں سے نمبر العت کے آسودہ حال لوگوں کو سنگر سے قیمتا کھانا دیا جائے۔یعنی اگر وہ سنگر سے لینا چا ہیں۔اور جو آسودہ حال نہ ہوں انہیں شگفت دیا جائے۔نمبر میں سے جن کی گذارہ کی صورت ہو انہیں لنگر سے قیمیتا کھانا دیا جائے۔جن کی گزارہ کی صورت نہ ہو انہیں مفت دیا جائے نمبر کو قیمت کھانا دیا جائے یعنی اگر وہ سنگر سے لینا چاہیں۔نمبر د کہ لنگر سے مفت کھانا دیا جائے۔نمبر ھے کہ قیمیتا کھانا دیا جائے یعنی اگر وہ لنگر سے کھانا چاہیں۔کھانے کی قیمت بورڈ نگوں کے اصول پر چھا رچ کی بجائے یعنی حساب نکال کر فی کس پر قیمیت پھیلانی جائے مگر قیمت نقد وصول کی بجائے قرض نہ دیا جائے۔