تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 363 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 363

کی کچھ اپنا بیان بھجوائی جائیں اور کچھ کا یہاں وہاں رکھی جائیں، پرانی تفسیریں بھی کچھ دہاں رکھی بھائیں تاکہ وہاں رہنے والے ان سے فائدہ اُٹھاتے رہیں۔باقی دعائیں بہت کرتے رہیں۔قادیان سے بھی زیادہ اس طرف کو خطرہ ہے۔حضرت مسیح موعود لیہ السلام کے مزار پر جا کہ اور مسجد مبارک میں بہت دعائیں کر یں۔یاد رکھیں کہ دعاؤں اور برکتوں کی جگہ قادیان ہے وہاں کے رہنے والے قادیان کی حفاظت کے علاوہ جماعت کی حفاظت کا کام بھی کریں گے یونکہ بیرونی جماعتوں کی حالت میں قادیانے لوگوں کی مائیں بہت کچھ کام دے سکتی ہیں۔اگر خدا نخواستہ بیرونی جماعتوں اور کوئی آفت آئے تو قادیان کی جماعت کو یہ مد نظر رکھنا چاہیئے کہ احمدیت اور اسلام کا جھنڈا قائم رکھنا ان کا فرض ہے۔تمام دنیا میں حمدیہ لٹریچر کی حفاظت اور تبلیغ وہ اپنا کام سمجھے بہر حال احدیت کا بیج دنیا سے مٹ نہیں سکتا۔اور ہر مومن کا فرض ہے کہ اس بیج کو بڑھائے۔اور پھیل نے میں حصہ لے۔یہ خط اپنے پیچھے رہنے والے امیر اور نائب امیر اور نگران محافظین کو پڑھا دیں اور وہ اپنے رفت پر اپنے بعد والوں کو پڑھا دیں تا سب کے ذہن میں رہے۔مرزا محمود احمله ۱۳ حضرت مرز البشير احمد صاحب کا مفصل مكتوب حضرت سیدنا الصلع الواحد کے علاوہ حضرت صاحبزادہ مرده البشير احد صا حب نے بھی ایک مفصل مکتوب امیر مقامی قادیان کے آئندہ نظام عمل سے متعلق۔کے نام لکھا جس میں آپ نے حضور کی ہدایات کے مطابق قادیان کے آئندہ نظام عمل کی تفصیلات پر نہایت شرح وبسط سے روشنی ڈالی۔چنانچہ آپ نے لکھا :- دو نحمده ونصلی علی رسولہ الکریم وعلى أعيده أسيح الموعود و بسم الله الر حمن الرحيم از رتن باغ کا سود ۱۴ مکرمی دختر می نمن صاحب۔اس و انبه کل مورخہ ہے ۱۵ کو انشاء اللہ قادیان کا نواسے بھا رہا ہے۔یہ نما گیا آخری با قاعدہ کا نوائے ہوگا۔اسی اس میں باہر آنیوالے عزیزوں اور دوستوں کو دعا اور پیچھے رہنے والے دوستوں سے ه: مکتوبات اصحاب احمد بلد اول ۲۲۰۳۰۵