تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 365
تم مسلم - آئندہ قادیان کے دفتر محاسب کی امانت محفاظت (حم) میں سے مقرہ کیٹی کے فیصلہ کیساتھ ناظر اعلیٰ کو برآمد کا اختیار ہوگا۔پا بندرمان خروج کے متعلق ہی ہوں گی جو حضرت صادر نے اپنے خط مورخہ ہم ۱۳ میں لکھدی ہیں۔تمام خرچ نہایت کفایت کے ساتھ کیا جائے اور خرچ کے مقابل پر آمد بھی پیدا کی بھائے اور زندگی درویشی نہ رکھی جائے اور حساب کھا بجھائے اور آڈٹ بھی ہوتا رہے۔-۱۰ حضرت صاحب فرماتے ہیں کہ قادیان میں ایک آڈیٹر ہونا ضروری ہے خواہ قریشی عبدالرشید صاحب۔خواه را بعد بشیر احمد صاحب جو صدرا در تحریک در امانت حفاظت سب کا حساب چیک کر سے اور اسے خزانہ کو بھی چیک کرنے کا اختیار ہو۔خزانہ کی چابی کے علاوہ محاسب کے علاوہ ایک امین بھی ضروری ہے۔ملک صلاح الدین صاحب کو حضرت صاحب نے فی الحال دسمبر تک ٹھہرنے کی اجازت دی ہے اس کے بعد پھر غور ہو گا۔۱۲- قادیان میں بہ تنخواہ دار حملہ ہو گا۔خواہ صدر یا تحریک کا اور خواہ حملہ حفاظت اس کے لیئے یہ ضروری ہو گا کہ وہ ابھی ان رقوم کی تعین کیڑے سے جو وہ اپنے عزیزوں کو پاکستان میں ماہوار ادا کر دارنا چاہتے ہیں پھر اس کے مطابق انہیں قادیان میں اس قدر رقم ادا کر دی جائیگی اور باقی پاکستان میں ان کے عزیزوں کو ادا کی جاتی رہے گی۔یہ حصے بجٹ کے بھی الگ الگ ہو جائیں گے اس کے مطابق فوراً تحریر یں لے کر ایک نقل قادیان میں رہے اور ایک لاہور آ بھائے۔۱۳ - حضرت صاحب فرماتے ہیں کہ جو بھی امور امہ قادیان کی طرف سے میٹر سونی مجسٹریٹ قادیان کی لکھی گئی ہے دلبری ما مورخہ ہے ، اس کا لب و لہجہ بہت قابل اعتراض ہے۔اور خواہ مخواہ ۱۳ چڑا نیوالا ہے۔اول تو یہ کوئی جواب نہیں کہ آپ نے اتنی دفعہ یہ پاکٹ خالی کرنے کیلئے کہا ہے کہ ہم جواب میں کوئی مثال نہیں بتا سکتے۔دستا لیں یاد ہوتی ہیں اور بتانی بچا نہیں۔کیونکہ ان کے بغیر ہر معقول آدمی بناؤٹی اعتراض سمجھتا ہے۔دوسرے تحریر کا لب و لہجہ ہر گز چڑھانے والی نہیں ہوتا چاہئیے جس میں طعن کا رنگ ہو۔آخر آپ لوگوں نے اب قادیان میں انتہائی بردباری اور تحمل اور انک باندی کے ساتھ رہنا ہے بلکہ یہ دردیشانہ زندگی ہو گی۔کیا درویشوں کا یہ سب لہجہ ہوتا ہے ر مورد سنگر میانی ایڈووکیٹ، گورداسپور جو تقسیم ملک کے بعد قادیان میں مجسٹریٹ مقرر ہوتے تھے۔د مکتوبات اصحاب احمد جلده دم مت حاشیه )