تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 324
وزارت زراعت۔مسٹرفہیم (اندرون کشمیر ہیں) وزیر عدل و انصاف مسٹر انصات (اندرون کشمیر ہیں ) وزیر صنعت و حرفت مسٹر کارخانہ (اندرون کشمیر ہیں) گورنر کشمیر مسٹر شمس النہار ) اندرون کشمیر ہیں لاتے ڈائریکٹر یتیم خانہ مسٹر ریشم الدین (اندرون کشمیر ہیں) ڈائریکٹر میڈیکل سرد سر ڈاکٹر بشیر محمود صاحب وانی مرحوم آن پونچھ چیف انجنیئر مسٹر انعام (خلیفہ عبدالمنان صاحب ) انسپکٹر جنرل پولیس۔مسٹر حکیم صاحب ڈیٹی انسپکٹر جنرل پولیس۔مسٹر سٹیم ( محمد اکبر کیانی صاحب) سکرٹری فار ٹرانسپورٹ۔مسٹر رحمت اللہ صاحب آف چراغدین اینڈ سنز ڈپٹی سیلیسٹی آفیسر منور (خواجہ عبد الغفار صاحب ڈار) انڈر گراونڈ گورنمنٹ کی تشکیل کے بعد فوجی رضا کاروں کو منظم کرنے کے لئے مسٹر جون اندرون کشمیر ہیں) کو کمانڈر انچیف مقرر کیا گیا۔اور ہری سنگھ کی گرفتاری کی سکیم کی تعمیل پر غور ہوتا رہا اور سکیم کا بہت سا حصہ بھی پایہ تکمیل کو پہنچ پا کا تھا۔اس میں کپٹن بدرالدین صاحب ، کیپٹن جمال الدین صاحب ، مرزا میاں عبدالرشید ایم۔ایل۔اسے ، سجادہ نشین درگاہ کبینا شریف اور بہت سے دوست تھے جو اندرون کشمیر میں مقیم ہیں۔اس شعبہ کے اجلاس کار و نیشن ہوٹل متصل لول چوک ایرا کرلی ہوتے رہے" سے و حیدر آباد اور کشمیر کو متوازی سطح پر اس ابتدائی زمانہ میں حضرت سیدنا الصلح الموعود نے یہ آواز بھی بلند کی کہ کشمیر کو بہر کیف پاکستان میں شامل کیا۔ا بھائے اور حکومت پاکستان حیدر آباد اور کشمیر کو ایک حل کرنے کے لئے پر زور آواز متوازی سطح پر حل کرنے کے لئے فوری کاروائی کرے چنانچہ اس سلسلہ میں حضور نے 9ار ابھارا اکتوبر لے خواجہ غلام محمد خان مرحوم المعروف عدم تشدد شه روزنامه بهار کشمیر مظفر آباد مورخه ۲ اکتوبر سه (ایڈیٹر گل احمدخان گوشم )