تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 283 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 283

TAI نے آتے ہی شبونت بلڈنگ کے ایک کمرہ میں دفتر بناکر کام شروع کر دیا۔تحریک جدید کے میمورنڈم اینڈ آرٹیکلز آف ایسوسی ایشن ASSOCIATION (MEMORANDUM AND ARTICLES OF ) کے مسودہ کی تشکیل و ترتیب کی خدمت محترم جناب شیخ ( بشیر احمد صاحب ایڈووکیٹ نے انجام دی اور یہ ادارہ 9 ار ضروری اللہ کو رسوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ کے زیر دفعه ۲۱ بابت شاہ) رجسٹر ہو گیا۔اور ابتداء میں اس کے حسب ذیل ڈائریکٹر ز مقر کئے گئے :- مولوی عبد الرحمن صاحب انور مولوی فاضل وکیل الدیوان تحریک بعدید۔بہاؤ الحق صاحب ایم۔اسے دکامرس اینڈ اکنامکس ، وکیل الصنعت تحریک جدید حضرت مرزا ناصر احمد صاحب ایم۔اسے (آکسن، پرنسپل تعلیم الاسلام کا لج م مولوی عبد المغنی خاں صاحب بی ایس سی وکیل التبشیر تحریک جدید خان بہادر نواب چودھری محمد دین صاحب ریٹائر ڈ ڈپٹی کمشنر - شیخ بشیر احمد صاحب بی۔اے (آنرز) اہل۔ایل۔بی ایڈووکیٹ لاہور۔مولانا جلال الدین صاحب شمس مولویف انتل - چودھری برکت علی مغال صاحب وکیل المال تحریک بعدید ئے خواجہ عبد الکریم صاحب بی ایس سی کمرشل سکریڑی تحریک تجدید فصل شتم مرکز پاکستان کیلئے دین خریدنے کی کیا اب بیش است این یاد کر کے قیام کا اولین محمد یہ تھاکہ کسی مرکز پاستا کیلئے موزوں جگہ کی تلاش موزون جنگ کی لاش کی جائے یہ کام خدا کی مشیت ترال میں چودھری عزیز احمد صاحب باجوہ کے لئے مقدر تھا جو اُن دنوں سرگودھا میں سیشن جج کے عہد پر اڑیہ تھے حضرت له آپ اورچون کار کو ڈائریکٹر مقرر کئے گئے۔