تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 715 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 715

سے دعائیں کرنا ، اس کے کلام پر غور کرنا ، اس کی صفات کو اپنے اندر پیدا کرنے کی کوشش کرنا اور دوسروں کے اندر بھی ان صفات کو پیدا کرنا اس کا نام روحانیت ہے۔محض قربانیاں تو غیر اقوام اور غیر مذاہب کے لوگوں میں بھی پائی جاتی ہیں ہو پھیر دنیا کی دوسری قوموں کے اندر نہیں پائی جاتی اور صرف الہی جماعتوں میں ہی پائی جاتی ہے وہ اللہ تعالے کی محبت اور صفات الہیہ کو اپنے اندر جذب کرنا اور لوگوں کو ان چیزوں کی طرف توجہ دلانا ہے اور یہی اصل روحانیت ہے۔اس کے بعد دوسری چیزوں کا نمبر آتا ہے " سلہ حضرت میر صاحب کے علاج معالجہ کی ہرممکن کوششیں جاری تھیں حضرت ڈاکٹر حشمت اللہ نغال صاحب، کیپٹن ڈاکٹر شاہنواز صاحب اور صاحبزاد مرزا منور حمد صاحب شب و روز اس خدمت پر متعین تھے ڈاکٹر عبد الق صاحب ڈینٹل سرجن لاہور سے اور ڈاکٹر محمد یعقوب صاحب ماہر ایکس دے امرتسر سے ٹیلوائے گئے مگر منشار الہی کچھ اور تھا۔- مرد قار (جولائی کوآپ پر نمونیہ کا سخت حملہ ہوا جس سے پھیپھڑے بھی بہت متاثر ہو گئے اورشی میں بھی اضافہ ہو گیا۔اسی عالم میں مروفا جولائی جمعہ کا دن آگیا اور حالت تیزی سے بگڑنے لگی اس تشویشنان مرحلہ پر حضرت مصلح موعود ان کی کوٹھی دوار الصفہ) میں تشریف لے گئے۔نور سہسپتال کے تمام ڈاکٹر بھی پہنچ گئے معائنہ کے بعد علاج کا مشورہ ہوا حضور نے سب سے پہلے فرمایا کہ آکسیجن دی بجائے جولاہور کے سوا ندیل سکتا تھا۔آخر معلوم ہوا کہ حضرت مرزا شریف احمد صاحب کے کارخانہ میں کمرشل آکسیجن ہے وہ لا کر شروع کر دی گئی جس سے چہرہ کی نیلاہٹ سُرخی میں تبدیل ہو گئی۔پھر پنسلین کا ایک لاکھ یونٹ دیا گیا اور ساتھ ہی کونین کا ٹیکہ بھی دیگر بے ہوشی میں کمی نہ ہوئی اور ساتھ ہی ۱۰۴ - ۰۵ ا تک بخار ہو گیا۔اس موقعہ پر حضرت امیر المومنین نہایت صبر اور اطمینان سے ڈاکٹروں کو ضروری ہدایات دیتے رہے۔ساڑھے چھ بجے شام کے قریب حضرت ڈاکٹر حشمت اللہ خاں صاحب نے سورہ یسین کی تلاوت نہایت سونہ اور درد میں ڈوبی ہوئی آواز کے ساتھ شروع کردی خاندان مسیح موعود کی قریباً سب خواتین اور بزرگان اور صاحبزادگان خاموشی سے اپنا اپنا آخری حق خدمت ادا فرمارہے تھے جن میں پیش پیش حضرت میر صاحب کی اہلیہ ثانی تھیں۔ساڑھے سات بجے کے قریب جبکہ حضرت امیر المؤمنین اصلح الموعود اور ڈاکٹر شاہنواز خاں صاحب صحن میں حضرت میر صاحب کی له الفضل ، وفا جولائی میر مش صفحه ۱-۲ : 71974