تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 494
حضرت نواب صاحب کی زمانہ مسیح موعود سے متعلق خدمات کا سلسلہ نوا صاحب کی خدمات سلسله بہت وسیع ہے۔مختصہ صرف یہ بتانا کافی ہوگا کہ آپنے آئینہ کما سلام اور اسی پہلی تصانیف کی خریداری میں بھاری اعانت کی بیس پر حضرت اقدس نے اپنے اشتہانہ وار است سماء میں خوشنودی کا اظہار فرمایا یہ اسی سال دسمبر لاء میں جماعت کا دوسرا مشہور سالانہ جلسہ منعقد ہوا میں میں آپ حضرت مسیح موعود کے خصوصی ارشاد کی تعمیل میں شریک ہوئے اور حضرت مسیح موعود علیہ اسلام نے لسہ میں آنے والے ۳۲۷ صحابہ کی فہرست میں نمبر ۳۰۱ پر آپ کا نام درج فرمایا۔شملہ میں آپ نے حضرت اقدس کی خدمت میں درخواست کی کہ میں حضرت حافظ مورد نانورالدین صاحب سے قرآن مجید پڑھنا چاہتا ہوں چنانچہ حضور کے ارشاد پر حکیم الامت مع اہلبیت مالیہ کوئٹہ تشریف لے گئے اور چند ماہ تک قیام فرمایا اس دوران میں حضرت نواب صاحب نے حکیم ندامت اور آپ کے شاگردوں کی خاطر تواضع کے لئے کوئی دقیقہ فرو گذاشت نہیں کیا۔1947ء میں آپ نے "ادارہ کی توسیع کے لئے دل کھول کر چندہ دیا۔حمل کے آغاز میں قادیان می تعلیم الاسلام سکول کا اجرا ہوا جس کے بہت سے اخراجات سالہا سال تک آپ اپنی گرہ سے اور فرماتے رہے۔اسی سالی (شاہ میں، آپ کی تحریک پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے لیفٹینٹ گورنر پنجاب کے نام میموریل بھیجا جس کے آخر پر اپنے جن ۱۶ صحابہ کے نام رقم فرمائے ان میں سر فہرست آپ کا نام لکھاتی ہم اکتو بر داء کو حضرت مسیح موعود نے اشتہار من انصاری الی اللہ میں اپنے صحابہ کے اخلاص کا تذکرہ کرتے ہوئے آپ کی نسبت یہ الفاظ لکھے کہ :۔ی بھی قابل ذکر ہے کہ حتی فی اللہ سردار نواب محمدعلی خان صاحب بھی محبت اور اخلاص میں بہت ترقی کر گئے ہیں اور فراست صحیحہ شہادت دیتی ہے کہ وہ بہت جلد قابل رنگ اخلاص اور محبت کے منار تک پہنچیں گے اور وہ ہمیشہ حتی الوسع مالی امداد میں میں کام آتے رہے ہیں اور امید ہے کہ وہ اسے بھی زیادہ خدا کی راہ میں اپنے مالوں کو خدا کریں گے نہ ھے حضور کی یہ فراست بعد کے آنیوالے واقعات نے حرف بحرف صحیح ثابت کر دی چنا نچہ تو نائی شام میں سلة تبلغ رسالت مجلد دوم ملا ) - ایضا مکتوبات جلد پنجم نمبر تبارم من به ملاحظہ ہو آئینہ کمالات اسلام تعمیر وت ؟ شد - تبلیغ رسالت جلد هفتم من : جلد ده ه - تبلیغ رسالت جلد ہشتم مثل :