تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 495
۸۳ام تمارة المسیح کی آسمانی تحریک پر آپ نے سو روپیہ چندہ دیا۔اور حضور نے اپنے دست مبارک سے فہرست چندہ دہندگان میں پہلا نام حضرت مولانا حکیم نورالدین صاحب طبیب شاہی کا اور دوسرا آپ کا درج فرمایات نومبرستان میں آپ فونوگراف لیکر قادیان حضرت مسیح موعود کی خدمت میں حاضر ہوئے۔حضور علیہ السلام نے اس کے لئے ایک لطیف تبلیغی نظم کہی جو حضرت مولوی عبد الکریم صاحب کی آواز میں حضور کی بعض دوسری منظومات کے ساتھ فونوگران میں محفوظ کی گئی اور قادیان کے غیر مسلموں کو سنائی گئی۔یکم مارچ سنہء کو حضرت مسیح موعود کے سامنے کشفاً آپ کی تصویر آئی اور الہام ہوا حجۃ اللہ صبح کی سیر کے وقت حضور نے نواب صاحب کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا :۔کے متعلق ہوں تقسیم ہوئی کہ چونکہ آپ اپنی برادری اور قوم میں سے اور سوسائٹی میں کے الگ ہو کر آئے ہیں تو اللہ تعالیٰ نے آپ کا نام حجتہ اللہ رکھا۔یعنی آپ اُن پر محبت ہونگے۔قیامت کے دن کو ان کو کہ اسہا دے گا کہ فنون شخص نے تم سے نکل کر اس صداقت کو پرکھا اور مانا تم نے کیوں ایسا نہ کیا یہ بھی تم میں سے ہی تھا اور تمہاری طرح کا ہی انسان تھا " کے 14 ه راکتو بر شاعر کو مجسٹریٹ لاله آنها رام صاحب نے مقدمہ کرم دین کے فیصلہ میں حضرت مسیح موعود کو پانچ سو وہ پیر اور حکیم فضل الدین صاحب کو دو سو روپیہ جرمانہ کیا۔حضرت نواب محمد علی خان صاحب نے اپنے ایک آدمی کے ہاتھ اس روز احتیاطا نو سو روپیہ کی رقم بھیجوا دی تھی جس میں سے سات سورد پیر کی رقم فی الفور ادا کو دی گئی۔جنوری نشده یو حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے بہشتی مقبرہ کی آمد کے انتظام کیلئے صدر انجمن احمدیہ قادیان کا قیام فرمایا۔اور اسکی مجلس معتمدین کے ۱۴ نمبروں میں آپ کو بھی نامزد فرمایا آپ صف اول کے موجیوں میں سے تھے اور ار ستمبر شاہ کو اپنی آمد کے دسویں حصہ کی وصیت کر دی تھی۔۱۷ار ضروری خشنده و کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنی دامادی کا شرف بخشا یعنی جہاں آپ کے مورث اعلیٰ کے گھر میں بادشاہ وقت کی بیٹی آئی وہاں آپ سے مسیح الزمان و مہندی دوران علیہ اسلام کی بقدس صاحبزادی حضرت نواب مبارکہ بیگم صاحبہ کا نکاح ہوا اور رخصت نہ کی تقریب سعید ( حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے وصال مبارک کے بعد) م در ماه پرچ شدہ کو عمل میں آئی۔اس روز حضرت نواب حماس نے اپنی ڈائری میں اپنے قلم سے لکھا:۔الحمد للہ کہ آج وہ دن ہے تیس روز میرا نکاح حضرت کی بڑی صاحبزادی مالکہ بیگم نگم ماه - تبلیغ رسالت بلد نهم صفت به که - الحکم، در مادر چه سنه ص 4