تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 763 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 763

تعیسائی لوگ ایذا رسانی کے لئے مگر کریں گے اور خدا بھی مکر کرے گا اور وہ دن آزمائش کے دن ہوں گے اور کہہ کہ خدایا پاک زمین میں مجھے جگہ دے۔یہ ایک روحانی طور کی ہجرت ہے“ سر ہجر کے مالی این بار این اسال الموجود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں :- میں اتی طور پر ایک بہت بڑا ابتلاء کہ میں آیا اور الہی تقدیر کے ماتحت ہمیں قادیان چھوڑنا پڑا۔شروع میں میں سمجھتا تھا کہ جماعت کا جرنیل ہونے کی حیثیت سے میرا فرض ہے کہ قادیان میں لڑتا ہوا مارا جاؤں ورنہ جماعت میں بوند لی پھیل جائے گی اور اس کے متعلق میں نے باہر کی جماعتوں کو چٹھیاں بھی لکھ دی تھیں۔لیکن بعد میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام کے الہامات کے مطالعہ سے مجھ پر یہ امرمنکشف ہوا کہ ہمارے لئے ایک ہجرت مقدر ہے اور ہجرت ہوتی ہی لیڈر کے ساتھ ہے۔ویسے تو لوگ اپنی جگہیں بدلتے ہی رہتے ہیں مگر اسے کوئی ہجرت نہیں کہتا۔ہجرت ہوتی ہی لیڈر کے ساتھ ہے۔پس یکس نے سمجھا کہ خدا تعالے کی مصلحت یہی ہے کہ ہمیں قادیان سے باہر چلا جاؤں۔جب حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام کے الہامات کے مطالعہ سے میں نے سمجھا کہ ہماری ہجرت یقینی ہے اور یہ فیصلہ کیا گیا کہ مجھے قادیان چھوڑ دینا چاہئے تواس وقت اور فون کیا گیا کہ سینہ کی طرح ٹرانسپورٹ کا انتظام کیا جائے لیکن آٹھ دس دن تک کوئی جواب نہ آیا اور جواب آیا بھی تو یہ کہ حکومت کسی قسم کی ٹرانسپورٹ مہیا کرنے سے انکار کرتی ہے اس لئے کوئی گاڑی نہیں مل سکتی ہیں اس وقت حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے الہامات کا مطالعہ کر رہا تھا۔الہامات کا مطالعہ کرتے ہوئے مجھے ایک الہام نظر آیا " بعد گیارہ " میں نے خیال کیا کہ گیا ہے مراد گیارہ تاریخ ہے اور میں نے سمجھاکہ شاید ٹرانسپورٹ کا انتظام قمری گیارہ تاریخ کے بعد ہو گا گر انتظا کرتے کہ تے عیسوی ما کی وہ تاریخ آگئی لیکن گاڑی کا کوئی نظام نہ ہوسکا۔تاریخ کا اعلان ہوگیا کہ اسرت کے بعد ہر ایک حکومت اپنے اپنے علاقہ کی حفاظت کی خود ذمہ دار ہوگی۔اس کا مطلب یہ تھا کہ انڈین یونین اب مکمل طور پر قادیان پر قابض ہوگئی ہے میں نے اس وقت خیال کیا کہ اگر مجھے جانا ہے تو اس کے مکو عربی زبان میں باریک اور خفیہ تدبیر کو کہا جاتا ہے جس میں ریڈ کلف ایوارڈ کے عیسائی منصوبے کی طرف اشارہ معلوم ہوتا ہے؟ حضرت مسلم وجود کی ہجرت کے ایام عام مسلمانوں کے لئے عموماً اور جماعت احمدیہ کے لئے خصوصاً ابتلاء اور آزمائش کے ایام تھے۔که " پاک زمین یعنی پاکستان *