تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 762 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 762

۷۲۵ اگلے روز (۳۱) ظہور / اگست یہ ہش کو حضرت امیر المومنین الصلح الموعود نے روانگی سے قبل اپنے لخت جگر صاحبزادہ مرزا منور احمد صاحب کو قصر خلافت کا بالائی کمرہ سپرد فرمایا۔اور انہیں اپنے بعد اس میں قیام پذیر ہونے کی ہدایت فرمائی۔ازاں بعد حضور کیپٹن ملک عطاء اللہ صاحب آفت دوالمیال کی اسکوٹر میں قریباً ایک بجے احمدیہ چوک قادیان میں موٹر میں سوار ہوئے اور پھر سوا ایک بجے کو بھی دارالسلام قادیان راحمد میں پہنچے جہاں حضرت مرزا بشیر احمد صاحب حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب ، صاحبزاده مرا مهار شد صاحب ، صاحبزادہ مرزا منور احمد صاحب اور نوابزادہ میاں عباس احمد خاں (جو حضور کے ساتھ ہی کو کٹی دار السلام میں آئے تھے اور ان کے علاوہ مخاندان مسیح موعود کے بعض اور افراد نے حضور کو الوداع کہا اور حضور یہاں سے بذریعہ موٹر روانہ ہو کہ پام بجے کے قریب شیخ بشیر احمد صاحب امیر مقامی جماعت احمدید لاہور کے مکان پر بخیر و عافیت پہنچے گئے۔اس تاریخی سفر میں حضرت سیدہ ام متین صاحبہ اور حضرت سیدہ منصور بیگم صاحبہ (حرم حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر حمد صاحب بھی حضور کے ہمراہ تھیں یہ حضرت مسیح موعود کی ہجرت سے متعلق حضرت سيتنا افضل عمر خليفة السي الثاني الصلح الموعود کی ہجرت پاکستان سے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام ایک اہم پیش گوئی کا شاندار ظہور کی تیار کی ایک خواب پوری ہوئی جس میں حضور پر کی انکشاف کیا گیا تھا کہ آپ خود یا آپ کا کوئی خلیفہ ہجرت کرے گا۔چنانچہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ میں نے خواب میں دیکھا تھا کہ ایک شخص میرا نام لکھ رہا ہے تو آدھا نام اس نے عربی میں لکھا ہے اور آدھا انگریزی میں لکھا ہے۔انبیاء کے ساتھ ہجرت بھی ہے لیکن بعض رویا نبی کے اپنے زمانہ میں پورے ہوتے ہیں اور بعض اولا د یا کسی متبع کے ذریعے سے پورے ہوتے ہیں۔مثلاً آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو قیصر و کسری کی کنجیاں ملی تھیں تو وہ ممالک حضرت عمر کے زمانہ میں فتح ہوئے " سے اس پیشگوئی کی تفصیل میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو بعض اور الہامات بھی ہوئے جو حضور نے براہین احمدیہ صفحه ۲۴۱ پر درج کئے۔اور "واقع البلا" (مطبوعہ اپریل سنشائہ کے صفحہ ۲۱ پر ان کا ترجمہ مع تشریح مندرجہ ذیل الفاظ میں شائع فرمایا۔۲ الحكم استمبر "الفضل " ۸ احسان جون س ش صفحه ۳: له "بدر" میر شاه صفر، " ه وارد صفحه ۳ ۱۱۹۴۸