تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 692 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 692

ہو رہا ہے اور مختلف کتب و اشتہارات کی اشاعت سے بھی بین کے ذریعہ فضائل اسلام اور حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صداقت کو بیان کیا جاتا ہے۔ہمیں قرآن مجید کا انگریزی میں ترجمہ دیکھ کہ بہت ہی خوشی ہوئی ہے یہ ترجمہ حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد امام جماعت احمدیہ کی زیر نگرانی کیا گیا ہے۔ترجمہ قرآن مجید جاذب نظر اور ناظرین کے سے قرۃ العیون ہے۔یہ ترجمہ بلند پایہ خیالات کا حامل ہے۔کا غذ نہات محمود ہے۔قرآنی آیات اریک کالم میں درج ہیں اور دوسرے کالم میں یا مقابل انکا ترجمہ کہ دیا گیا ہے۔بعد ازاں مفصل تغییر کی گئی ہے مطالعہ کرنے والا ان تفاسیر جدید میں مستشرقین اور یورپین معاندین کے اعتراضات کے مفصل جوابات پاتا ہے۔۔۔۔۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ امام جماعت احمدیہ حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب نے اس ترجمہ کے ساتھ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت بھی تجریہ فرمائی ہے اور یہ سیرت و ترجمہ بے نظیر ہیں میں سله الاخبار (و مشق نے مندرجہ ذیل عنوان سے خبر شائع کیا :- د جماعت احمدیہ کی طرف سے قرآن مجید کا انگریزی ترجمہ اپنی مثال آپ ہے" سے ملک میں جھوٹی افواہیں اور حضرت مصلح موعود ملک کے سیاسی تغیرات کے باعث عورت نے اعلانوں اور خبروں کی اشنا سخت پر پابندی کی طرف سے اس کا تجویز فرمود گلاج عائد کر دی تھی جس سے ملک میں ہر طرف ھوٹی افواہیں پھیلنا شروع ہوگئی تھیں میں پر حضرت مصلح موعود نے ۳ورا بھرت کرسی خاتمہ کے 14 خطبہ جمعہ میں ہی حکومت کو مشورہ دیا کہ بجائے اس کے کہ گورنمنٹ اختیار دل پر خبروں کی اشاعت کے متعلق کوئی پابندیاں عائد کرے اسے چاہیئے کہ وہ ایسے موقع پر عملہ کو زیا دو بڑھا دے اور اخباروں میں جو جھوٹی خبریں شائع ہوں وہ عملہ ان چھوٹی خبروں کی تردید کرتا رہے۔۔۔یا اس کا ایک طریق یہ تھا کہ گورنمنٹ خود سچی خبروں کو شائع کہ ادیتی۔۔۔یا پھر تیسرا طریق یہ تھا کہ واقعات اور خبریں تو حسب سابق اخبارات میں شائع ہوتی رہیں مگر ہندو اور مسلمان اخبارات کے متصاد بیانات کی صورت نے روز نامہ النصر واستمر ار اس انار کے ایڈیڈا استناد دیے بنیادی ہیں جو امریکن بونوٹ کے اور تفصیل ہ یونیوسٹی ہیں۔سے افضل و بوت لوبر ۱۳ صفحدہ سے ماخوف مضمون شیخ نور احمد انا غیر مسلم بلا و عربی) ۱۳:۲ د