تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 664
شام کا کھانا پیش کیا گیا۔اس کے بعد لودھران سمہ سٹہ بہاولپور۔ڈیرہ نواب۔خانپور - رحیم یارخان سکھر۔روہڑی وغیرہ میں جماعت کے دوست ملاقات کے لئے آتے رہے۔ایک بجکہ ۳۵ منٹ پر گاڑی کراچی شہر کے سٹیشن پر پہنچی۔جماعت احمد یہ کراچی کے احباب کے علاوہ حضرت نواب محمد عبد الله من لصاحب بھی اپنے آقا کے استقبال کے لئے سٹیشن پر آئے ہوئے تھے۔جماعت کی طرف سے مہمانوں کو قیام گاہ تک پہنچانے کے لئے کاروں کا انتظام تھا اور سامان وغیرہ بذریعہ ڈک قیامگاہ پر پہنچایا گیا۔حضور اپنا قیامگاہ پر پہنچ گئے۔اس طرح حضور کا یہ مبارک سفر بخیرو خوبی انجام پذیر ہوا کراچی میں اہم دینی مصروفیات | حضور قریباً ایک ہفتہ تک کراچی سے ہیں قیام فرما رہے حضور کی رہائش کا انتظام محبات کر اچھی کے ذمہ تھا ہو ایک بنگلہ میں سٹیشن سے تین میل دور کیا گیا تھا۔وسیع صحن میں سائیان نصب کر کے باجماعت نمازوں کا انتظام کیا گیا کراچی شہر کے علاوہ مضافات کے احمدی دوست بھی بکثرت شرکت کرتے رہے۔سو کے قیام کراچی کے ایام میں حضرت سید نا المصلح الموعود نفر با ہر روز نمازوں کے بعد کیس عرفان منعقد فرماتے رہے ہیں میں احمدی احباب کے علاوہ انفرادی ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ہ مارچ کو حضور نے جماعت کے عہدیداران کو ضروری نصائح فرمائیں اور صوبہ سندھ میں تبلیغ کو وسیع کرنے کے لئے ضروری ہدایات دیں۔ور مارچ کو احمدی انجاب بہت سے غیر احمدی دوستوں کو اپنے ہمراہ لائے ہوئے تھے نہیں حضور نے مجلس عرفان میں قیمتی ارشادات سے مستفیض فرمایا۔جماعت کے تاجروں کو بھی حضور نے ضروری نصایح فرمائیں اور اپنی تنظیم کو مضبوط بنانے کی طرف توجہ دلائی۔بنه الفضل ، در امان مارچ ۱۳۳۶ معش صفحه یو سے ظیم کہ اچھی کے دور ان حضور کے قیمتی ارشاد و الفضل (۲-۲۲ - ۲۴- ایمان / مارچ ایس پی میں شائع شدہ ہیں۔"