تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 665
۶۴۹ اس روز سر غلام حسین ہدایت اللہ صاحب وزیر اعظم سندھ نے حضور کو دوپہر کے کھانے پھر مار سکور کیا۔میں میں حضور نے بھی شرکت فرمائی۔ارامان پارچ کو جمعہ تھا نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے مزید سائیان نصب کئے گئے ہیں میں ساڑھے تین سو کے قریب احمدی مرد و زن شامل ہوئے۔خطبہ جمعہ میں حضور نے جماعت پر تبلیغ کی اہمیت واضح کی اور کراچی میں اس غیر معمولی ترقی پر اظہار خوشنودی فرمایا اور تبلیغی مہم کو وسیع کرنے کی تحریک فرمائی۔د رامان ز مارچ کو حضور نے ضروری مشاغل کے علاوہ احمدیہ دارہ التبلیغ اور مسجد وغیرہ کے لئے زمین کا معائنہ فرمایا۔اسی روز شام کو ایک احمدی دوست نے دعوت طعام کا اہتمام کیا تھا جسے حضور نے قبول فرمایا۔مغرب اور عشاء کے بعد مجلس عرفان متعقد فرمائی۔اور اس سے فارغ ہو کہ حضور نے واپسی کا عزم فرمایا اور کار میں سوار ہو کر اسٹیشن پر مع قافلہ تشریف لے گئے۔جہاں سے دس بجے شب کی ٹرین سے ناصر آباد کے لئے روانہ ہو گئے اسٹیشن پر احمدی احباب بکثرت موجود تھے۔اور انہوں نے اپنے پیارے آقا کو نعرہ ائے تکبیر کے در میان رحمت کیا۔حضور نے روانگی سے قبل خدام کو شرت مصافحہ بخت اور دعا کی۔حضور کے قیام کراچی کے دوران جماعت کے احباب نے نہایت مخلصانہ خدمات سرانجام دیں اور شبانہ روز مختلف فرائض نہایت خوش اسلوبی سے سرانجام دیتے رہے اور باوجود دنیوی مصروفیات کے حضور کی مضامیت کا زیادہ سے زیادہ و ثروت حاصل کرتے رہے۔ان ایام میں چھ اصحاب حضور کے ہاتھ پر بیعت کر کے مشرف به احمدیت ہوئے نے ناصر احمد اور نا صر آباد، کنری احمد آبا دا ور محمد آباد حضرت مصلح موعوده مع فاضله در زمان میں قیام کے مختصر کو الف ما رچ کو ناصر آباد میں پہنچے جہاں حضور اسٹیٹ کوائف کے باغ اور ملحقہ اراضیات کا ملا حظہ کرنے کے لئے تشریف لے گئے اور عملہ کو ضروری ہدایات دیں ارمان مارچے کو صبح گیا کہ بچے له الفضل ، شہادت را اپریل مس من