تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 663 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 663

کالم ۶ فصل چهارم حضرت مصلح موعود کا متحدہ ہندوستان میں سیدنا حضرت مصلح موعود قریباً ہر سال سندھ تشریف لے جایا کرتے تھے ا عش میں آخری سفر بند حضور سفر سندھ کے لئے لیکم امان ارمان چے کو ر حضرت مفتی محمد صادق صاحب کو امیر مقامی مقرر فرما کہ ڈیڑھ بجے بذریعہ کار قادیان سے ) روانہ ہوئے اور ناہم بجے لاہور پہنچے۔حضور کے ہمراہ حضرت ام المومنین حضرت سید نواب انار گیریم صاحبه احضرت ام متین صاحبہ احضرت ام دسیم صاحبہ ، حضرت سید د بشری بیگم صاحبرا صاجزادی ا منه الرشید صاحبہ ، صاحبزادی امته الجمیل صابعه، صاجزادی امتہ المنین صاحبه ، صاحبزادہ مرزا حمید احمد صاحب ، حضرت ڈاکٹر حشمت الله منال صاحب ، چوہدری منظفر الدین صاحب پرائیویٹ سیکر ٹری کے علاوہ دفتر پرائیویٹ سیکرٹری کے بہت سے کارکنان اور دیگر دفاتر کے متعد د ارکان بھی تھے۔حضور دو سرے دن و رامان / مارچ کو بذریعہ کراچی میں روانہ ہوئے۔اسٹیشن پر چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب شیخ بشیر احد صاحب امیر جماعت لاہور اور دیگر بہت سے دوستوں نے حضور کو الوداع کہا۔لاہور کے بعض دوست رائے ونڈ تک ساتھ گئے۔اوکاڑہ کی جماعت حضور کی ملاقات کے لئے حاضر ہوئی۔اس کے بعد منتشگری سٹیشن پر صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب، میاں عبداللہ حیم احمد صاحب، چو ہدری محمد شریف صاحب وکیل اور دیگر افراد جماعت منٹگمری حضور سے ملاقات کے لئے حاضر ہوئے۔گاڑی چلنے سے پیشتر حضور نے دعا فرمائی۔ملتان کے اسٹیشن پر ملک عمر علی صاحب کھو کھر رئیس ملتان اور شیخ فضل الرحمان صاحب اختر امیر جماعت مطلقان مع دیگر دوستوں کے موجود تھے جماعت مسلمان کی طرف سے چار بجے شام کی چائے اور ملک عمر علی صاحب کی طرف سے