تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 621
۶۰۵ بھاگلپور: پروفیسرعبدالقادر صاحب ایم۔اسے کرنید مرد کے اوقات میں بھی مسلمانوں کے مفا کی خاطر حکام سے بار بار ملتے رہے۔اور شہر کے محموں میں پولیس اور ملٹری متعین کر انے میں کامیاب ہو گئے۔نیز ان امور کے تعلق میں مار تنگ نیونه (کلکتہ) میں ایک مضمون بھی بھجوایا۔مولوی اختر علی صاحب بھی آپ کے دست درباز د تھے جنہوں نے حکام سے رابطہ قائم کرنے یا خود کتابت کرنے میں انتہائی بیدار مغزی اور فرض شناسی کا ثبوت دیا۔ڈاکٹر عقیل ہے عبد الف دصاحب نہایت مخدوش حالات میں دوسرے دو مسلمان ڈاکٹروں کو ساتھ لے کر بھاگلپور کے علاوہ تار پور کے نسا وہ علاقہ میں بھی گئے۔جو دین کی ترمیم مٹی کی۔ڈاکٹر عبد الحی صاحب آت برما پور جنرل ہسپتال میں مریضوں کی دیکھ بھان کرتے رہے اور انکی دیگر ضروریات کی طرف متوجہ رہے۔غازی پور - غازی پور کے احمدی لیاقت حسین صاح نے نمازی پور کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا اگر پے محمد عاشق حسین صاحب صدر جما عت غاندی پور کا پچاس ہزار روپیہ کا نقصان ہوا تھا پھر بھی انہوں نے کئی مسلمان خاندانوں کو اپنے ہاں پناہ دی اور لیبتی کے دوسرے لوگوں کی بھی خدمت بجالاتے رہے۔یکم فتح رودسمبر کو گورنر صاحب بہادر اس بد نصیب بستی کا معائنہ کرنے کے لئے آئے تو ایک احدی اصغر حین صاحب نے انہیں لاشوں کے مقامات دکھائے اور گاؤں کے مسلمانوں کی نمائندگی میں فصل حالات پیش کئے اور درخواست کی کہ حالات کے معمول پر آکھانے تک فوج کو پاستور متعین کیا جائے۔جس میں مسلمان اور گور سے ہوں۔تھان کاٹنے میں حکومت کی طرف سے مدد دی جائے۔نیز اجڑے ہوئے مسلمانوں کو ایک مقام پر اکٹھا بسایا جائے اور حفاظت کے لئے اسلحہ دیا جائے۔غازی پور کے احمدیوں نے اپنے گاؤں کے مسلمانوں کی لاشیں باقاعدہ دفن کیں جبکہ دوسرے دیہات کئے مردے جلا دیئے گئے۔غاندی پور کے احمدیوں کی یہ خدمت غیر مسلموں کو بہت ناگوار گزری اور انہیں اس کا خمیازہ بھگتنا پڑا۔اور وہ یہ کہ چونکہ یہ احمدی دیگر مسلمانوں کی تکلیف میں مدد دیتے تھے اور ان کی جائز شکایات افسران بالا تک پہنچاتے تھے ے پولیس نے ان میں سے ملالہ کو علی الزام کی بناء پر گرفتار کر لیا۔لے پٹنہ : یہاں پر وفیسر سید اختر احمد صاحب اور نیوی کی وجہ سے مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن نے باقاعدہ تنظیم کے ساتھ خدمت خلق کا فریضہ ادا کیا اور آپ اسکی روح رواں تھے آپ کے اہلبیت بھی مستورات میں ریلیف کا کام کرتے ہے۔بہار کے ان مخلص احمدیوں کے علاوہ ڈاکٹر عبد الحمید صاحب انچارج پاکستان ایمبولینس کو ر کلکتہ اور ڈاکٹر عنایت اللہ شاہ صاحب انچارج علی گڑھ میڈیکل پارٹی مقیم دیکھا میں نے بھی خدمت خلا میں نمایاں حصہ لیا۔میخواند گر ه الفضل در ماه تبلیغ فروری سه مش مث :