تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 620 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 620

۶۰۴ ہیں۔ان کی وجہ سے میں بہت ہی ممنون ہوں۔آپ کی امداد اور ریلیف اس ضلع کے پناہ گزینوں کی انتہائی ضروریات تھیں اور انہیں آپ نے پورے طور پر عمدہ طریق سے سرانجام دیا۔جس طرز پر آپ نے کام کیا ہے اسکے متعلق مسلم لیگ کی طرف سے پورے اطمینان اور گہرے امتنان کے جذبات ظاہر کر نے میں خوشی محسوس کرتا ہوں۔آپ کا مخلص دستخط ، ایس۔ایس رشید احمد ، مولوی ، پریذیڈنٹ سونگھیر ضلع مسلم لیگ - بخدمت مولوی برکات احمد صاحب نائب ناظم امور عامه - قادیان پنجاب " (۲) مونگیر میر خر ۱۹۹۳۶ - ۱۲ - ۱۴ قادیان میڈیکل ریلیف کے کارکنان نومبر کے تیسرے ہفتہ میں مونگیر وارد ہوئے اور انہوں نے خونگیر کے متعدد کمیوں میں کام کیا۔ان کا گروہ با تنظیم دورہ مینڈک کارکنوں پر شامل ہے اور ان کے لیڈر مولوی برکات احمد بہت با شعور انسان اور ایمان دارہ کا رکن ہیں۔کاش ان جیسے کارکنوں کا ایک گردہ مجھے مستقل طور پر مونگیر کے لئے مل جائے۔اس وفد کو طور پر مشکل حالات میں کام کرنا پڑا اور بعض اوقات محصول ریلیف کے لئے سرکاری احکام کے ساتھ لڑنا پڑا۔مجھ سے ان کا تعارف حکیم تعیل احمد صاحب نے کرادیا جو خود دریا ندارد در مخلص کارکن ہیں۔دستخط ہیں۔ایم سہیل کنٹرولر مونگیر ڈسٹرکٹ سنٹرل ریلیف ڈائرکٹر نہ ) " ہے اہیم کو یہ تو حد یہ طبی وند کی اہم خدمات تھیں۔جہاں تک بہا را در بنگال کے احمدیوں کا تعلق تھا انہوں نے بھی مصیبت زدہ ہونے کے باوجود قتل دعمارت کے اس طوفان میں اپنے مسلمان بھائیوں کی خدمت کا عمدہ نمونہ دکھایا۔مونگیر :۔چنانچہ مونگیر میںحضرت حکیم معین احد صاحب امیر جماعت احد یہ مونگیر نے پنجاب اور بنگال سے آنیوالے طبی و خود کو احمدی کالونی میں رکھا اور ان سے ہر طرح تعاون کیا۔اور اپنے گھر میں بہت سے مسلمانوں کو پناہ دی۔اور مسلم لیگ کی شاخ و یلفیئر ایسوسی ایشن کے نمبر کی حیثیت سے سرگرم عمل رہے۔در حقیقت مون گھیرمیں مسلم لیگ کی تمام امدادی سرگرمیوں میں آپ روح رواں تھے۔آپ کے ساتھ مولوی محمد ظریف صاحب وکیل بھی کام کرتے رہے۔اسیطرح سید غلام نبی صاحب نے ضلع مسلم لیگ کے سالا را علی کی حیثیت سے اہم خدمات انجام دیں۔ڈاکٹر حبیب اللہ صاحب اور ملک فی الدین صاحب اسپر ملک نور الدین صاحب مرحوم قادریان نے اس علاقہ میں نا ہے اسلامی دن کیا تھال کا کام کیا۔: اتفض۔صلح / جنوری له میش : ۱۹۴۷