تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 598 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 598

DAY والی نہیں۔بلکہ اخلاق کو بگاڑنے والی ہیں۔جماعت کو ان کی اہمیت سمجھنی چاہیے۔کیونکہ میرے نزدیک یہ اہم امور سے بھی بالی چیز ہے۔جب بھی قاضی کے پاس کوئی ایسا معاملہ پیش ہو اس کا دل کانپ جانا چاہیئے کہ کہیں میں کوئی ایسا فیصلہ نہ کر دوں جو خدا تعالیٰ کی ناراضگی کا موجب ہو اور اُسے معاملہ کے تمام پہلوں کی پر غور کر کے فیصلہ کر نا چاہیئے۔اور یہ کوشش کرنی چاہیئے کہ جب کوئی ایسا جھگڑا ہو جائے تو نہ مرد کے ماں باپ اور نہ ہی عورت کے ماں باپ اُس میں دخل دینے کی کوشش کریں اور وہ قاضی پر پورا اعتماد رکھیں۔اگر انہیں فیصد میں کوئی سقم معلوم ہوتو وہ ہیں لکھ سکتے ہیں پر ہم دیکھیں گے کہ اس فیول میں رفع میں کوئی سقم موجود ہے یا نہیں۔اے اس سال کا ایک نہایت اہم اور قابل ذکر واقعہ یہ ہے کہ البانیہ کے پور کا پہلا احمدی شهید ممتاز احمدی شریف دو ستا اپنے خاندان سمیت کمیونسٹ حکومی سے شریف دو نسا اور حضر مصلح موعود کے ہاتھوں نہایت بے دردی سے شہید کر دئیے گئے۔شریف دو تا یورپ کے پہلے احمدی تھے جنہوں نے جام شہادت نوش کیا۔حضرت مصلح موعود کی خدمت میں ملک محمدشریف صاحب مبلغ اٹلی نے اس دردناک واقعہ کی اطلاع دی جس پر حضور نے اپنے قلم سے مندرجہ ذیل مضمون رقم فرمایا۔اٹلی سے عزیزم ملک محمد شریف صاحب مبلغ نے اطلاع دی ہے کہ شریف دو تھا ایک البانوی سرکردہ اور دیکھیں البانیا اور لوگو و و یہ دونوں کو میں رسوخ اور اثر رکھتے تھے دونوں ملوں کی سرحدیں ملی ہیں اور البانیہ کی سرحد کردار رہنے والے یوگوسلادیہ کے باشندے اکثر مسلمان ہیں اور با رسوخ ہیں اور دونوں ملکوں میں ان کی جائیدادیں ہیں۔عزیزم مولوی محمد الدین صاحب اس علاقہ میں رہ کر تبلیغ کرتے رہے ہیں۔ان کے ذریعہ سے وہاں کئی احمدی ہوئے۔بعد میں سلمانوں کی تنظیم سے ڈر کر انہیں یوگو سلاوین حکومت نے وہاں سے نکال دیا اوروہ اٹھی آگئے، اور جدید گوسی ویہ کی پاریمنٹ میں مسلمانوں کی طرف سے نمائندہ تھے۔جنگ سے پہلے احدی ہو گئے تھے اور بہت مخلص تھے۔انہیں البانیہ کی موجودہ حکومت نے جو کمیونسٹ ہے ان کے خاندان سمیت قتل کروا دیا ہے ان کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ کمیونسٹ طریق حکومت کے مخالف تھے اور جو سلمان اس ملک میں اسلامی اصول کو قائم رکھنا چاہتے تھے اُن کے لیڈر تھے۔انا للہ وانا الیہ راجعون مرتے تو سب ہی ہیں اور کوئی نہیں جو ہی مقر عمر الفضل ۲۵ رو فار جولائی له ش :