تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 596 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 596

DAI پھیلاتے ہوئے خطروں کے طوفانوں سے گزریں گے۔اسی طرح یہ قطعی اور یقینی اور لازمی بات ہے کہ ہمیں ایک دفعہ ہجرت کرنی پڑے اور اپنے مکانوں اور جائیدادوں سے محض اللہ کے لئے دست بردار ہونا پڑے۔مگر ابھی تک ہم اس امتحان سے کبھی نہیں گزرے۔بہر حال یہ دن جند یا بدیر آنے والا ہے اور ہماری جماعت کے افراد کو اس دن کے لئے اپنے آپ کو تیار کرنا چاہیئے۔ہمیں کیا معلوم کہ وہ دن کب آنے والا ہے یا لہ حفاظ پیدا کرنے کی تحریک ضرت ملا مور نے اور ا رات اور اس میں کو تحریک فرمان کہ قرآن کریم کا چرچا اور اس کی برکات کو عام کرنے کے لئے ہماری جماعت در میں بکثرت محفاظ ہونے چاہئیں۔چنانچہ فرمایا :- صدر انجمن احدیدہ کو چاہیئے کہ چار پانچ حفاظ مقرر کرے جن کا کام یہ ہو کہ وہ مساجد میں نماز یں بھی پڑھا یا کہیں اور لوگوں کو قرآن کریم بھی پڑھائیں۔اسی طرح جو قرآن کریم کا ترجمہ نہیں جانتے ان کو ترجمہ پڑھادیں اگر صبح وشام دہ محلوں میں قرآن پڑھاتے رہیں تو قرآنکریم کی تعلیم بھی عام ہوجائے گی اندر یہاں مجلس میں بھی جب کوئی ضرورت پیش آئے گی ان سے کام لیا جا سکے گا۔ہرحال قرآن کریم کا چر چا عام کرنے کے لئے ہیں حفاظ کی سخت ضرورت ہے۔انجمن کو چاہیے کہ وہ انہیں اتنا کافی گزارہ دیے کہ جیسے وہ شریفانہ طور پر گزارہ کر سکیں۔پہلے دو چار آدمی رکھ لئے جائیں پھر رفتہ رفتہ اس تعداد کو بڑھایا جائے " کے اہش میں متعدد نئے مشنوں کا قیام عمل میں آیا۔چنانچہ جو یں میں نے مشنوں کا قیام وا ققین گذشته سال انگلستان پہنچے تھے ان میں سے بعض تیار رہیں یورپ کے دیگر ممالک میں اسلام کا جھنڈا گاڑ نے کے لئے روانہ ہو گئے۔اس سلسلہ میں ار ہجرت رمٹی کو مولوی ر ابراہیم صاحب خلیل اور مولوی مردمان صاحب اٹلی مشن کے کام میں توسیع کے لئے روانہ ہوئے یکے ملک عطاء ارمین صاحب اور چوہدری عطاء اللہ صاحب نے ، ارماہ ہجرت مٹی کو پیرس (فرانس) میں قدم رکھا ئیے چوہدری کرم الہی صاب ظفر اور مولوی محمد اسحق صاحب ساقی - ارماہ احسان رجون کو میڈیڈر سپین میں پہنچے تھے سوئٹزر لینڈ کی طرف چوہدری عبد اللطیف صاحب ، شیخ ناصر احمد صاحب اور مولوی غلام احمد صاحب بشیر بھجوائے گئے۔بیجو ه الفضل ارشہادت مرا پریل س ش ص : ه: - افضل ۱۲۶ ظهور را است به پیش جنگ پدر ایش : 1 : ۱۲۰۰ ہجرت / مئی ۲ در پیش مث : ه: - انفض ۲۷ ر احسان اون سالم مش ها به irro ، دار احسان ابون شما f