تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 591 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 591

064 تھی اور نہ ہی میں نے مذاہب کے بارے میں تقابلی مطالعہ کیا تھا اس کے دلائل و براہین کی بحث میرے لئے اسلام کا اثر قبول کرنے میں اس قدر محمد ثابت نہ ہوئی جتنا کہ اسکی نمرات نے مجھ کو متاثر کیا جو مجھ کو کہیں اورنہ ملے تھے۔میرے اس نصر قیام کے دوران مجھ کو تقدس مآب حضرت مرزا بشیر الدین محمود احد صاحب نام جماعت احمدیہ سے بھی ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔آپ کو دیکھتے ہی مجھ کو یہ احساس ہوا کہ میں ایک روحانی شخصیت کے بعد یہ بیٹھا ہوں۔یہ احساس آپ کی کسی گفتگو کے نتیجہ می نہ تھا۔بلکہ اسکی در نہایت قوی موجبات تھے۔ایک تو آپ کی روحانی وضع قطع تھی اور دوسرے غیر مرئی طور پر آپ کے وجود سے نہایت تیز روحانی کہ میں نکلتی محسوس ہو رہی تھیں۔اگر بچہ آپ اس مادی دنیا میں رہ رہے تھے لیکن صاف ظاہر تھا کہ آپکا تعلق عالمیم روحانیت سے ہے۔چونکہ مجھ کو اپنا بیان نہایت مختصر عرض کر تا ہے گویا کہ اس مبی کہانی کو کہ میں کس طرح گر جا سے مسجد کی طرفہ آیا۔بیان کرنے میں دریا کو کوز میں بند کر نا مرد ہے تو پھر اس پر اکتفا کرتا ہوں کہ مجھ کو تو بس اسلام نے اپنی مقناطیسی قوت سے از خود اپنی طرف کھینچ لیا۔اے حضرية مصلح موعود ان پہلی قبول حضرت مصلح موعود کی زبان مبارک سے تیار کی اور امی اور ان کی یہی حالات اور پھر یوں اسلام کے بعد ان کے اندر تغیہ عظیم کے پیدا ہونیکا 55 پہلی رات اور قبول سلام کا ایمان افروز واقعہ - ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں : گذشته جنگ میں بشیر آرچرڈ ایک انگریز احدی ہوئے۔پہلے پہل جب وہ قادیان مجھ سے ملنے کے لئے آئے تو اس وقت ان کے خیالات اس قسم کے تھے کہ میں ایک نیا مذ ہب نکالوں گا۔انہوں نے بتا یا کہ میں نے اسلام کا بھی مطالعہ کیا ہے اور مجھے اس میں کئی اچھی باتیں نظر آتی ہیں اور میں نے ہندو مذہب کو دیکھا تو مجھے اس میں بھی کئی اچھی باتیں نظر آئی ہیں۔میں چاہتا ہوں کہ ایک ایسا طریق مکانوں جس میں تمام اچھی باتوں کو تبع کر دیا جائے۔میں انہیں سمجھاتا رہا مگر وہ یہی کہتے رہے کہ میری تسلی نہیں ہوئی۔جب وہ یہاں سے چلے گئے تو کچھ عرصہ کے بعد مجھے ان کا خط ملا جس میں سکھا تھا کہ میں اسلام قبول کرتا ہوں۔مجھے حیرت ہوئی کہ یہ کیا بات ہے۔وہ تو کسی مذہب پر خوش نہ تھے۔بعد میں وہ مجھ سے ملنے کے لئے آئے تو انہوں نے تمام واقعات سنائے اور بتایا کہ یہاں رہ کر تجھے احساس نہیں ہوا کہ میں کس ه باز شما ترکی جدید باتصویری مرا با والدین صاحب میر ایم۔اسے " i i