تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 558 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 558

۵۴۲ انکساری میں یکتائے روزگا را در جرات و غیرت میں نابغہ الدھر۔آپ کی زندگی غرباء پروری اور خدمت خلق کا ایک مثالی نمونہ تھی اور آپ اکثر اوقات صدقات و خیرات مخفی طور پر دینے کے عادی تھی۔ہمیشہ یہی فرماتے کہ یہ میری دولت نہیں بلکہ یہ خدا کے فضلوں کی دولت ہے یہ اسی کی ہے اور اسی کے بندوں پر خرچ ہونی چاہیئے۔حضرت سیٹھ صاحب کی وفات ایک عظیم قومی المیہ تھا جس کو جماعت احمدیہ کے افراد ہی نے محسوس نہیں کیا۔بلکہ غیر احدی اور غیرمسلم طبقوں نے بھی اس پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اوراس بلند پایہ شخصیت کو نه بر دست خراج تحسین ادا کیا۔آن ، سے -۔حضرت حاجی میاں محمد موسی صاحب نبیلہ گنہ لا ہور - دولادت شده با دبیعت ته وفات ۳۲ ۲ ماه فتح دسمبر سال پیش ) - ۲ و حضرت حاجی صاحب اپنے قبول احمدیت کے حالات میں لکھتے ہیں:۔بیعت کرنے سے چھ سات ماہ پہلے میں قادیان گیا اس وقت میرے رشتہ داروں نے وہاں پر جانے کی سخت مخالفت کی تھی اور مجھ سے وعدہ لیا تھا کہ میں وہاں پر جا کہ مرزا صاحب کے گھر سے کوئی کھانا نہ کھاؤں اور نہ ہی بیعت کروں۔۔۔قادیان میں جا کر میں حضرت مولوی عبد الکریم صاحب سے ملا اور حضور علیہ السلام کی ملاقات بھی ہوئی اور حضور سے مصافحہ کیا اور کچھ باتیں بھی کیں جواب زیادہ زمانہ گذر جانے کی وجہ سے باد نہیں رہیں تین نمازیں بھی حضور کے ہمراہ مولی عبدالکریم صاحب کی اقتدا میں پڑھیں مجھ پر اس وقت آپ کی صداقت کا بہت اثر ہوا گو میں نے اپنے رشتہ داروں سے وعدہ کرنے کی وجہ سے بیعت نہ کی۔۔۔۔۔۔چھ سات ماہ کے بعد میں نے حضرت صاحب کی خدمت میں لکھا کہ عام لوگوں کے لئے آپ کی صداقت کا معلوم کرنا۔اس سلسلہ میں سیٹھ محمد اعظم صاحب حیدر آبادی کا بیان کردہ ایک واقعہ بلک صلاح الدین صاحب ایم اے نے اصحاب احمد بجلد اول صفحه ۲۲۳ پر لکھا ہے جو پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے۔:- حضرت سیٹھ صاحب کی نرینہ اولاد سیٹھ مد عبد الحی صاحب (مرحوم)، سیٹھ مجد الیاس صاحب امیر جماعت احمدیہ یا دگیر با را : حضرت سیٹھ صاحب کے مفصل حالات کے لئے ملاحظہ ہو (ا) حیات حسن (مولفہ حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی ) مطبوعہ اسلامی پرایسیس با نداره نور الامرا رحیدر آباد دکن یوم النحر و مطابق ستمبر الشهداء - (۲) اصحاب احمد جلدا (مؤلفه ملک صلاح الدين نورالامرا صاحب ایم۔ا سے مطبوعہ شاہ مطبع گیلانی کا ہو نہ ہے سے : " تاریخ احدیث لاہور صفحہ ۲۹۶ - مرتبہ حضرت شیخ عبد القادر صاحب - مطبوعہ ضروری تله مجھے : الفضل ۲۵ ماه فتح دسمبر لا اله اش صفحه ۲ کالم :