تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 559 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 559

م ام من بہت مشکل ہے آپ کم کھا کر تحریر فرما دیں کہ آپ دہی پیج موارد یں جن کی دنیا کو انتظام ہے۔اس پر بھنور نے اس لفافہ کی پشت پر تحریر فرمایا کہ میں دہی سیح میشود ہوں جن کا وعدہ آنحضرت صلعم نے فرمایا ہے۔لعنت اللہ علی الکا بین انسان مرزا غلام احمد تیم خود به خواب یہاں پہنچاتو مجھے مانی مجوب ناظم مد ر نے آواز دیکر کہا کہ آپ کا خط آ گیا ہے میں وہ خط لیکر اندر گیا اور اپنے ابر و خیال کو مان سان کہدیا کہ میں اب بیعت کرنے لگا ہوں۔اگر کسی کو عذر ہو تو وہ اس وقت بیان کر دیے۔یا وہ علیحدہ ہو اسے چنا پیر میر کیا کہ فی اور چون نے سنجے اس وقت ہویت منظور کرنی اور میں نے سب کی طرف سے بندھا لکھ دیا۔میری والدہ تھا ابہ زندہ موجود تھیں مگروہ اس وقت لاہورمیں نہاتی انہوں نے پھر چندین بعیت کی اسکی بعد میں قریبا ایک ہفتہ کے بعد قادیان گیا۔اس موقعہ پر میں وہاں پر چند روز ٹھہرا اور حضور علیہ السلام کی دستی بیعت بھی کیا ہے حضرت حاجی صاحب ابتداء ہی میں نظام الویت می شام ہو گئے تھے اور جیسا کہ آپ کا بیان ہے آپ کی وصیت کا پیس نمبر تھا مگر چونکہ پل کا چندہ دیر سے بھیجا گیا تھا اسے دو نمبر پر آپ کا نام سکھا گیا۔ایک بار حضرت مسیح موعود علیہ السلام آپ کی دکان واقع نیو گنبد پر بھی تشریف لائے حضور کچھ دیر کھڑا اہنے کے بعد ایک که می پردکان سے باہر رونق افروز ہوئے اور پانی نوش فرمایا۔اس موقع پر حضرت حاجی ماہر نے حضور کی خدمت میں ایک پونڈ بھی پیش کیا جیسے تصور نے دو ایک دفعہ عذر کرنے کے بعد قبول فرما لیا۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام آپ پر بہت شفقت فرماتے تھے۔ایک بار آپ لاہور سے قادیان گئے اور اپنے ہمراہ بستر نہ لے جا سکے۔حضرت حافظ معان علی مرامیہ کے ذریعہ سے تصور کو طوری پہنچی تو صورت اپنی رونمائی انکو بھجوا دی۔حضرت سیدہ نواب سادہ کہ بیگم صاحبہ کی تقریب نکاح پر حضرت مسیح موجود سے لاہور سے جن مخلصین کو بلایا ان میں آپ بھی شامل تھے۔ایک بار حضرت اقدس نے اپنے ایک کمرہ کا تعمیر کی نگرانی کا فریضہ بھی آپ کے سپرد فرمایا۔آپ کو کئی دفعہ حضور کے دانے کی سعادت بھی نصیب ہوئی۔ہے حضرت حاجی صاحب کی زندگی کا ایک خاصی واقعہ یہ بھی ہے کہ آپ نے 19ء سے لیکر ۵ در تک کوشش کی کہ قادیان میں ریل بھاری ہو جائے۔اس کوشش میں آپکے قریبا بارہ تیرہ ہزار روپیہ صرف ہوا۔آپ نے اس غرض کیلئے دندوٹ کالری کی دین کی نیلامی پر بولی دی جو بارہ میل کی دائی تھی۔ایسا ہی ایک دفعہ آگرہ کی طرف بھی بولی میں شامل ہوئے اور : روایات صحابہ جلد ۱ صفحه ۸۰ د غیر مطبو عمان : " روایات صحابہ " جلد اصفحہ ۱۱ تا ۱۵ (غیر مطبوعہ) حضرت حاجی صاحب کی یہ خود نوشت روایات حضرت شیخ عبد القادر صاب نے تاریخ احمدیت امور عده تا مال میں بھی شائع فرما دی ہیں ؟ i i |